
عالمی برادری فلسطین پر اسرائیل کا ناجائز قبضہ ختم کرائے: عرب لیگ
جمعہ-30-مارچ-2018
عرب لیگ نے عالمی برادری اور اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطین پر اسرائیل کاغیرقانونی اور ناجائز تسلط ختم کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔
جمعہ-30-مارچ-2018
عرب لیگ نے عالمی برادری اور اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطین پر اسرائیل کاغیرقانونی اور ناجائز تسلط ختم کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔
منگل-27-فروری-2018
عرب لیگ نے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم عیسائی عبادت گاہوں اور ان کی املاک پر ٹیکس عاید کرنے کے اسرائیلی فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مذہبی امور میں صہیونی ریاست کی صریح مداخلت قرار دیا ہے۔
جمعہ-2-فروری-2018
عرب لیگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے اعلان کی ایک بار پھر شدید مخالفت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینا خطے میں قیام امن کی مساعی کوتباہ کرنے کی کوشش ہے۔
جمعرات-18-جنوری-2018
عرب لیگ کی جانب سے امریکی حکومت کی طرف سے فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
بدھ-6-دسمبر-2017
اردن نے بیت المقدس کے بارے میں متوقع امریکی اقدامات کے تناظر میں عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم’او آئی سی‘ کے سربراہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
منگل-25-جولائی-2017
عرب لیگ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی تازہ کشیدہ صورت حال پرغور کے لیے عرب لیگ کے وزراء خارجہ کا اجلاس بدھ کے بجائے جمعرات کو ہوگا۔
جمعرات-16-فروری-2017
عرب لیگ نے ایک بار پھر اسرائیل کو فلسطین میں غیرقانونی یہودی بستیوں کی تعمیر پر خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطین میں آباد کاری آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق قاہرہ میں عرب لیگ کے ہیڈ کواٹرکی طرف سے فلسطین میں یہودی آباد کاری کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطین میں یہودی آباد کاری جنگ جرائم کی سطح پر ایک سنگین جرم ہے جس کی روک تھام کے لیے عالمی اداروں سے روجوع کرنا ضروری ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے تل ابیب کو دیوار مسجد اقصیٰ کے مغربی حصے اور دیوار براق تک ایک تیز رفتار ٹرین کا منصوبہ شروع کیا ہے۔ یہ منصوبہ یہودی توسیع پسندی اور غیرقانونی آباد کاری کا حصہ ہے۔رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ حال ہی میں بیت المقدس میں اسرائیلی بلدیہ کی ایک ذیلی کمیٹی نے اس منصوبے کی منظوری دی ہے جس کا مقصد براق سیڑھی کی تعمیر کرکے غیرملکی سیاحوں اور یہودی آباد کاروں کی دیوار براق تک رسائی کو آسان بنانا ہے۔عرب لیگ نے بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے خلاف جاری صہیونی سازشوں کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ عرصے کے دوران صہیونی ری
جمعرات-9-فروری-2017
گذشتہ روز اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے فلسطینی املاک اور اراضی پر قبضے کو قانونی قرار دیے جانے کے قانون کی منظوری پر عالم اسلام اور دنیا بھر سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
پیر-30-جنوری-2017
عرب لیگ نے امریکی حکومت کی جانب سے اسرائیل میں اپنے سفارت خانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کی سازشوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے اپنا سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کیا تو یہ بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی اور فلسطینی قوم کے خلاف کھلی جارحیت تصور کی جائے گی۔
جمعرات-26-جنوری-2017
عرب لیگ نے فلسطین کے علاقوں مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن میں اسرائیل کی جانب سے یہودی آباد کاری کے تازہ منصوبوں کے اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے یہودی توسیع پسندی کو امن مساعی کی تباہی کی کوشش قرار دیا ہے۔