عرب لیگ کا ‘آئی سی سی’ کے فیصلے کا خیر مقدم
اتوار-22-دسمبر-2019
عرب لیگ نے عالمی عدالت انصاف کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم کی تحقیقات کی تحقیقات کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔
اتوار-22-دسمبر-2019
عرب لیگ نے عالمی عدالت انصاف کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم کی تحقیقات کی تحقیقات کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔
جمعرات-19-دسمبر-2019
برازیل کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی ریاست کی خوش نودی کے حصول کے لیے تجارتی مرکز کے قیام کے اعلان پر آج قاہرہ میں عرب لیگ کے مستقل مندوبین کا ہنگامی اجلاس ہو رہا ہے۔ اجلاس میں القدس شہر میں برازیل کے غیرقانونی اور اشتعال انگیز اعلان کے مضمرات اور اس کے تدارک کے لیے اقدامات پرغور کیاجائے گا۔
پیر-16-دسمبر-2019
عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط نے کہا ہے کہ 'قضیہ فلسطین اپنا وجود کھو چکا ہے، عالمی برادری کو اس کی بھاری قیمت چکانا پڑسکتی ہے'۔
ہفتہ-14-دسمبر-2019
عرب لیگ نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی 'اونروا' کے مینڈیٹ میں توسیع کا خیر مقدم کیا ہے۔
جمعرات-14-نومبر-2019
عرب لیگ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی جاری وحشیانہ کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
جمعرات-10-اکتوبر-2019
عرب لیگ کے سکریٹری جنرل احمد ابوالغیط نے بُدھ کے روز ترکی کی شام کی سرزمین کے اندر گھس کرفوجی آپریشن شروع کرنے کے منصوبوں کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اس سے شام کے اتحاد کو خطرہ لاحق ہے۔ نیز یہ آپریشن شام کی سلامتی اور انسانی صورتحال میں مزید بگاڑ کا راستہ کھولنے کا موجب بنے گا۔
جمعرات-22-اگست-2019
عرب لیگ نے مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے ریاستی سرپرستی میں جاری دھاووں اور مقدس مقام کی مسلسل بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے حرم قدسی پر قابض صہیونیوں کی یلغار فوری طورپر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
منگل-13-اگست-2019
عرب لیگ نے عید کے روز مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ تشدد اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
پیر-29-جولائی-2019
عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابوالغیط نے کہا ہے کہ اسرائیلی مظالم سے متاثر ہونے والے افرادمیں سب سے زیادہ تعداد بچوں پرمشتمل ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پورا عرب خطہ اس وقت مسلح لڑائیوں کی لپیٹ میں ہے مگر انسانی حقوق کی پامالیوں کے معاملے میں اسرائیل سب سے آگے ہے۔
ہفتہ-13-اپریل-2019
فلسطین کے علاقے غزہ میں حق واپسی اور انسداد ناکہ بندی کی انتظامی قیادت پر مشتمل فلسطینی قومی اتھارٹی نے عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل سے تعلقات کی روک تھام کے لیے فوری اجلاس بلائیں اور صہیونی دشمن کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کو بے نقاب کریں۔