
فلسطینی عوام کو ان کی سرزمین سے بے دخل کرنے کی کوششیں مسترد کرتے ہیں: عرب لیگ
پیر-27-جنوری-2025
قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین عرب لیگ نے فلسطینی شہریوں کو مصر اور اردن منتقل کرنے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کو فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل کرنےکےبجائے آزاد فلسطینی ریاست کے لیے کام کرنا چاہیے۔ عرب لیگ نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطینی عوام کو […]