چهارشنبه 30/آوریل/2025

عباس ملیشیا

عباس ملیشیا نے ایک وکیل اور تین سماجی کارکنوں کو گرفتار کر لیا

عباس ملیشیا نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں قائم ایک عدالت میں پیش ہونے والے وکیل اور تین سماجی کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔

عباس ملیشیا کا الخلیل میں دانتوں کے پرائیویٹ اسپتال پرحملہ

فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی ادارے کے اہلکاروں نے کل اتوار کے روز غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں تفوح کے مقام پردانتوں کے ایک پرائیویٹ اسپتال پر فائرنگ کی۔

اقوام متحدہ کی عباس ملیشیا کے ہاتھوں ’یو این‘ اہلکار پر تشدد کی مذمت

اقوام متحدہ کے مرکز برائے انسانی حقوق نے اتوار کے روز غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں یاسرعرفات گراؤنڈ میں مظاہرے کے دوران اقوام متحدہ کے ایک اہلکار پرتشدد کی شدید مذمت کی ہے۔

اقوام متحدہ کی فلسطینی مظاہرین پرعباس ملیشیا کے تشدد کی شدید مذمت

فلسطین کے علاقےغرب اردن میں سیاسی اور سماجی رہ نما نزار بنات کے قتل کے خلاف ہونے والے مظاہروں پر فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کی شدید مذمت کی جا رہی ہے۔

فلسطینی دانشور کا عباس ملیشیا پر بیٹے پر وحشیانہ تشدد کا الزام

فلسطین کے سرکردہ سیاسی اور سماجی رہ نما اور ممتاز دانشور طلال عوکل نے الزام عاید کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی قید میں ان کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنانے اور اس کے ساتھ ظالمانہ برتائو کا الزام عاید کیا ہے۔

عباس ملیشیا نے غرب اردن سے حماس رہ نما کو گرفتار کرلیا

فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سینیر رہ نما کو حراست میں لے لیا۔

عباس ملیشیا کی جیل میں قید فلسطینی رہ نما 8 روز بعد رہا

فلسطینی اتھارٹی کی جیل میں قید ایک فلسطینی رہ نما 56 سالہ سابق اسیر محسن شریم کو مسلسل 8 روز تک پابند سلاسل رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کر دیا۔ محسن شریم کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ سے ہے۔

عباس ملیشیا کا فلسطینی قانون دان پر پولیس ہیڈ کوارٹر میں بہیمانہ تشدد

فلسطین میں انسانی حقوق مرکز کی طرف سے عباس ملیشیا کے ہاتھوں ایک نہتے قانون دان پر پولیس ہیڈ کوارٹر میں وحشیانہ تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔

عباس ملیشیا کا زیرحراست سماجی کارکن کی رہائی کے احکامات ماننے سے انکار

فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت نام نہاد سیکیورٹی ادارے جنرل انٹیلی جنس نے زیرحراست فلسطینی سماجی کارکن نزار بنات کی رہائی سے متعلق عدالتی حکم پرعمل درآمد سے انکار کردیا ہے۔

بھوک ہڑتالی فلسطینی کی حمایت دھرنے کے شرکاء پر عباس ملیشیا کا حملہ

فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی ادارے نے گذشتہ روز رام اللہ میں ریڈ کراس کے مرکزکے سامنے بھوک ہڑتالی فلسطینی ماہر الاخرس کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے لگائے گئے دھرنے کے شرکا پر حملہ کر کے دھرنے کے شرکا کو منتشر کر دیا۔