
عباس ملیشیا کے ہاتھوں جون میں انسانی حقوق کی 335 خلاف ورزیاں
ہفتہ-9-جولائی-2022
گذشتہ جون میں فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مغربی کنارے کے شہریوں کے خلاف اقدامات، قانون کی خلاف ورزیوں، آزادیوں پرقدغنوں، سیاسی مخالفین، طلباء اور یونیورسٹی کے پروفیسروں کے خلاف سیاسی گرفتاریوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔