شنبه 16/نوامبر/2024

عباس ملیشیا

عباس ملیشیا کا فلسطینی وکلاء پر وحشیانہ تشدد

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں جمعرات کے روز عباس ملیشیا نے فلسطینی وکلاء پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں کئی وکلاء زخمی ہوگئے۔ عباس ملیشیا کے وحشیانہ تشدد کے واقعے کے بعد وکلاء نے آج جمعہ کے روز انتظامی، فوجی، فیملی اور مجسٹریٹ عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔

نہتے مظاہرین پر عباس ملیشیا کے وحشیانہ تشدد کی مذمت کا سلسلہ جاری

فلسطین کے علاقے رام اللہ ، نابلس اور الخلیل سمیت کئی دوسرے شہروں میں عباس ملیشیا کے ہاتھوں نہتے مظاہرین پر وحشیانہ تشدد پر فلسطینی عوامی اور سیاسی حلقوں کی طرف سے مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔

عباس ملیشیا کا کریک ڈائون جاری، مزید 10 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں‌ فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی اداروں کی جانب سے فلسطینیوں‌ کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔

عباس ملیشیا وحشی درندوں کی طرح نہتی خواتین مظاہرین پر پل پڑی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں جمعہ کے روز عباس ملیشیا نے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے 31 ویں تاسیس کی مناسبت سے منعقدہ خواتین کی ایک ریلی پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں متعدد خواتین اور بچے زخمی ہوگئے۔

12 فلسطینی طلباء صہیونی قید خانوں میں پابند سلاسل

فلسطین میں اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عباس ملیشیا کے کریک ڈائون میں درجنوں فلسطینی طلباء کو حراست میں لیا جن میں‌سے 12 فلسطینی طلباء بدستور فلسطینی اتھارٹی کی قید میں ہیں۔

عباس ملیشیا کی غرب اردن میں انسانی حقوق کی پامالیاں جاری

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی اداروں کے ہاتھوں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

عباس ملیشیا کے بدمعاشوں کا فلسطینی جج پر وحشیانہ تشدد

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں صدر محمود عباس کے ماتحت سیکیورٹی حکام نے ایک مقامی نوجوان جج پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے بعد غرب اردن میں وکلاء اور ججوں نے عدالتوں کا بائیکاٹ اور بہ طور احتجاج ہڑتال شروع کی ہے۔

عباس ملیشیا کا کریک ڈاؤن، سابق اسیران سمیت 13 شہری گرفتار

فلسطینی اتھارٹی کےماتحت سیکیورٹی اداروں نے تازہ چھاپہ مار کارروائیوں میں کئی سابق اسیران سمیت کم سے کم 13 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

عباس ملیشیا نے امریکیوں کو فلسطینیوں سے تحفظ فراہم کیا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں دورے پرآئے امریکی کانگریس کے ایک وفد پر فلسطینی مظاہرین نے گندے انڈوں اور جوتوں سے حملہ کرکے انہیں شدید مشکل میں ڈال دیا تاہم فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت پولیس نے امریکیوں کو فلسطینیوں کے حملے سے بچایا۔

عباس ملیشیا نے مشتعل فلسطینی ھجوم سے دواسرائیلی فوجی بچا لیے

فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں نوجوانوں کے ایک مظاہرے میں گھرے دو اسرائیلی فوجیوں کو بچا کر انہیں محفوظ واپس کردیا۔