
عباس ملیشیا کی پرتشدد کریک ڈاؤن مہم، جنین سے30 سے زائد ف نوجوان گرفتار
جمعہ-24-جنوری-2025
جنین – مرکزاطلاعات فلسطین جمعرات کو فلسطینی اتھارٹی کی وفادارسیکورٹی سروسز نے جنین بٹالین کے متعدد مزاحمت کاروں کو گرفتار کیا۔ ان کارکنوں کو اسرائیلی فوج بھی تلاش کررہی ہے۔ دوسری طرف عباس ملیشیا نے گرفتار فلسطینی شہریوں پر تشدد کیا اور ان کے ساتھ منظم بدسلوکی کی گئی۔ عباس ملیشیا کی سکیورٹی فورسز کی […]