سه شنبه 18/مارس/2025

عالمی فوج داری عدالت

حماس کا’آئی سی سی‘، ’ آئی سی جے‘ اور اقوام متحدہ سےاسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے بین الاقوامی عدالت انصاف اور بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا کہ وہ سنجیدگی سے کام کرتے ہوئے غزہ میں اسرائیلی ریاست کے جرائم کی تحققات کے لیے آزاد بین الاقوامی انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے مندرجات کے بارے میں اپنی خاموشی توڑیں، جس میں […]

عالمی فوج داری عدالت کا غزہ میں اسرائیلی جرائم کی تحقیقات جاری رکھنے کا اعلان

غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم

ہند رجب فاؤنڈیشن کا عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیر خارجہ کی گرفتاری کا مطالبہ

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے اسرائیلی وزیر خارجہ کی گرفتاری کا مطالبہ

ٹرمپ کے بیانات کے بعد 79 ممالک نے ’آئی سی سی‘ کی حمایت کردی

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین بین الاقوامی فوجداری عدالت کے روم کے آئین کے 79 فریقین،بشمول ریاست فلسطین نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا جس میں عدالت کی آزادی، سالمیت اور غیر جانبداری کے لیے اپنی مسلسل اور ثابت قدم حمایت کا اعادہ کیا گیا ہے۔ بیان میں اس بات پر زور دیا گیا کہ عدالت […]

اوچا نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے کام کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کردیا

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے ربط دفتر برائے برائے انسانی امور (اوچا) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے اہلکاروں پر پابندیاں عائد کرنے کے فیصلے پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ہم امریکی صدر ڈونلڈ […]

آئی سی سی کی امریکی پابندیوں کی ’مذمت‘، ’انصاف کی فراہمی جاری رکھنے‘ کا عزم

دی ہیگ – مرکز اطلاعات فلسطین بین الاقوامی فوجداری عدالت نے جمعہ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ادارے پر پابندیاں عائد کرنے کے بعد جوابی حملہ اور اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ تمام دنیا میں "انصاف اور امید” فراہم کرتی رہے گی۔ عدالت نے ایک بیان میں کہا، "آئی […]

اسرائیلی قیدی کے والد کا نیتن یاھو پرجنگی جرائم کا الزام ، عالمی عدالت جانے کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکز اطلاعات فلسطین  غزہ کی پٹی میں قابض فوج کے ایک جنگی قیدی  کے والد نے قابض صہیونی ریاست کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں دعویٰ دائر کرنے کا  اعلان کیا ہے۔ فوجی کے والد نمرود کوہن نے […]

آئرلینڈ نے اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں شمولیت کی درخواست دے دی

دی ہیگ – مرکزاطلاعات فلسطین جمہوریہ آئرلینڈ نے کہا ہے کہ اس نے بین الاقوامی عدالت انصاف کے سامنےغزہ میں فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کےارتکاب پر جنوبی افریقہ کی درخواست میں شمولیت کی درخواست جمع کرائی ہے۔ یہ درخواست دسمبر 2024ء میں آئرش حکومت کی جانب سے نسل کشی کنونشن کے تحت قابض اسرائیل […]

’نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد میں ناکامی عالمی قانون کی خلاف ورزی‘

جنگی مجرم نیتن یاھو

نیتن یاہو مقدمےکی سماعت کے بعد فوجداری عدالت میں اپیل نہیں کرسکتے:ماہرین

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین بین الاقوامی قانون کے ماہر سعد جبار نے قابض اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کے برطرف وزیر دفاع یوآو گیلنٹ کو جنگی جرائم کے ارتکاب کے الزام میں گرفتار کرنے کے فیصلے کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں اپیل دائر کرنے کے قانونی اور آئینی […]