
اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات میں ڈیڑھ سال بھی لگ سکتا ہے
منگل-9-فروری-2021
دی ہیگ میں قائم بین الاقوامی فوج داری عدالت کے سابق پراسیکیوٹر جنرل لوئس مورینو اوکامبو نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے منظم جنگی جرائم کی تحقیقات میں ڈیڑھ سال بھی لگ سکتا ہے۔