
اٹلی نے نیتن یاہو،گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری کو جی سیون کے ایجنڈے شامل کرلیا
اتوار-24-نومبر-2024
روم – مرکزاطلاعات فلسطین اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے اعلان کیا کہ جی سیون وزرائے خارجہ پیر اور منگل کو روم میں ہونے والے اجلاس کے دوران بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور سابق اسرائیلی وزیر دفاع یو آو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری پر بات کریں گے۔ […]