پنج شنبه 13/فوریه/2025

عالمی ادارہ خوراک

عالمی خوراک: غزہ کی پٹی میں ہر طرف بھوک اور فاقوں کے ڈیرے ہیں

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا  ہے کہ جنگ اور محاصرے کی وجہ سے غزہ کی پٹی میں ہر طرف بھوک اور فاقوں کے ڈیرے ہیں۔ انہوں نے ’ایکس‘ پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں مزید کہا کہ وہ صرف ایک تہائی غذائی سامان لانے کے قابل ہیں جو ہمیں پٹی میں […]

غزہ میں قحط بڑھ رہا ہے، خوراک کی قیمتوں میں 1000 فیصد سے زیادہ اضافہ

غزہ پر اسرائیلی جارحیت

خان یونس میں عالمی ادارہ خوراک کی گاڑی پر اسرائیلی بمباری میں پانچ افراد شہید

غزہ پر اسرائیلی جارحیت

شمالی غزہ کی پٹی کے 90 فیصد لوگ خوراک سے محروم ہیں:عالمی ادارہ خوراک

عالمی ادارہ خوراک فلسطین کے ڈائریکٹر میتھیو ہولنگز ورتھ نے کہا کہ "ہم غزہ کی پٹی میں غذائی تحفظ کے بارے میں فکر مند ہیں۔

شمالی غزہ میں غذائی تحفظ انتہائی خطرناک حد تک پہنچ چکا ہے:ڈبلیو ایف او

مقبوضہ فلسطین میں ورلڈ فوڈ پروگرام کی ترجمان عبیر عطیفہ نے کہا ہےکہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں امداد کے داخلے پر سخت پابندیاں عائد کی ہیں۔انہوں خبردار کیا کہ غزہ کے جنوب اور شمال میں غذائی تحفظ کے حوالے سے صورتحال خطرناک ہے۔

عالمی ادارہ خوراک کی ایک ملین لبنانیوں کو خوراک فراہم کرنے کی اپیل

آج اتوار اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے لبنان میں جاری کشیدگی سے متاثرہ 10 لاکھ افراد کو خوراک کی امداد فراہم کرنے کے لیے 105 ملین ڈالر جمع کرنے کے لیے ایک ہنگامی امدادی آپریشن شروع کیا ہے۔

غزہ کی نصف ملین افراد کو تباہ کن بھوک کا سامنا ہے: عالمی ادارہ خوراک

ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں نصف ملین افراد کو بھوک کی تباہ کن سطح کا سامنا ہے۔

عالمی ادارہ خوراک نے سمندری پلیٹ فارم سے امداد کی تقسیم معطل کردی

ورلڈ فوڈ پروگرام نے پروگرام کے عملے کی حفاظت سے متعلق خدشات کے پیش نظر غزہ میں امریکی فلوٹنگ ڈاک کے ذریعے امداد کی تقسیم کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

غزہ میں 10 میں سے 9 بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں: عالمی خوراک

اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 10 میں سے نو بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں۔

ورلڈ فوڈ پروگرام کا غزہ کی تمام کراسنگ فوری کھولنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے "غزہ کے تمام کراسنگ پوائنٹس، خاص طور پر پٹی کے مرکز اور جنوب میں موجود تمام راہ داریاں فوری کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔