
رہ نماؤں کی توہین کے بعد نیٹو ترکی سے معافی مانگنے پر مجبور
ہفتہ-18-نومبر-2017
تُرکی نے اپنے سیاسی رہنمائوں کی مبینہ توہین کے بعد ناروے میں جاری نیٹو کی فوجی مشقوں کا بائیکاٹ کردیا ہے۔ ادھر نیٹو اتحاد کے سربراہ نے ترک رہ نماؤں کی بے عزتی پر ترکی سے باضابطہ طور پر معافی مانگی ہے۔