جمعه 14/فوریه/2025

طوفان الاقصیٰ

غزہ پر جارحیت کے دوران تقریباً 21 ہزار فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے:اسرائیلی فوج

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی قابض فوج کے چیف آف اسٹاف ایال ضمیر نے کہا کہ 2024 کے دوران 5,942 نئے اسرائیلی خاندان سوگوار خاندانوں کی فہرست میں شامل ہوئے جب کہ 15,000 سے زائد زخمی افراد کو بحالی کے نظام میں شامل کیا گیا۔ گذشتہ اتوار کو چینل 12 اسرائیل کی […]

الضیف قوم کا فخر ہیں،خالد مشعل کی القسام کمانڈر کی شہادت پر اس کے اہل خانہ کو مبارک باد

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے "القسام بریگیڈز” کے شہید چیف آف اسٹاف محمد الضیف المعروف”ابو خالد” کے اہل خانہ سے فون پر بات کرتے ہوئے ان کی شہادت پر تعزیت کے ساتھ شہادت کا عظیم مرتبہ پانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ […]

قطر کا غزہ معاہدے کے دوسرے مرحلے پر فوری مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر فوری طور پر مذاکرات میں شامل ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے تمام فریقین سے کل سوموار سے مذاکرات شروع کرنے اور ایجنڈا طے کرنے کی ضرورت پر […]

غزہ سے مزید 37 فلسطینی مریض اور زخمی علاج کے لیے مصر روانہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین عالمی ادارہ صحت نے غزہ کی پٹی سے رفح بارڈر کراسنگ کے ذریعے 37 مریضوں کےطبی انخلاء کا اعلان کیا۔ ان میں زیادہ تر فلسطینی بچے تھے جنہیں مصر کے ہسپتالوں میں علاج کے لیے روانہ کیا گیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے سکریٹری جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے کہا کہ […]

شمالی غزہ میں 37 شہداء کی لاشیں برآمد: سول ڈیفنس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین سول ڈیفنس نے ہفتے کی شام اعلان کیا کہ اس کے عملے نے شمالی غزہ کی پٹی سے 37 شہداء کی لاشیں نکال لی ہیں۔ سول ڈیفنس نے وضاحت کی کہ قابض اسرائیلی فوج نے اپنے بلڈوزروں سے شہداء کی لاشیں کمال عدوان اسپتال کے اردگرد بکھری قبروں سے نکال کر […]

غزہ میں 24 گھنٹوں میں 3 فلسطینی شہید، ملبے سے24 لاشیں بازیاب

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 27 شہداء کے جسد خاکی اور 8 زخمیوں کی ہسپتالوں میں آمد کا اعلان کیا ہے۔ وزارت نے ایک بیان میں کہاکہ شہداء میں 24 کے جسد خاکی ملبے کے نیچے سے نکالا گیا ہے۔ ایک نیا فلسطینی […]

شہید کرنے کا اسرائیلی دعویٰ جھوٹ، القسام کمانڈر قیدیوں کی رہائی کے موقعے پر موجود

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی قیدیوں کی چوتھی کھیپ کو فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کی جانب سے ریڈ کراس کے حوالے کرنے کے دوران الشاطی کیمپ بٹالین کے کمانڈر بھی موجود تھے۔ قابض فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے […]

غزہ کے 50 مریض اور زخمی پہلی بار رفح کراسنگ کے ذریعے علاج کے لیے بیرون ملک روانہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین گذشتہ مئی میں قابض اسرائیلی فوج کے کنٹرول میں آنے کے بعد غزہ کی واحد بین الاقوامی گذر گاہ رفح کو پہلی بار دوبارہ کھول دیا گیا۔ توقع ہے کہ زخمی اور بیمار فلسطینی علاج کے لیے کراسنگ سے باہر نکلنا شروع کر دیں گے۔ رفح کراسنگ سے 50 مریض اور […]

طوفان الاقصیٰ ثابت کیا کہ صہیونی دشمن شکست دینا ممکن ہے:خلیل الحیہ

غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سربراہ ڈاکٹر خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ ہماری قوم اور ان کی بہادر مزاحمت نے طوفان الاقصیٰ کی شاندار جنگ سے خدا کی مدد اور فضل سے اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں۔ ان مقاصد میں سرفہرست اس غاصب ریاست کو خدا کی قدرت سے […]

’طوفان الاحرار‘ڈیل کی تیسری کھیپ میں 49 طویل قید کے سزا یافتہ فلسطینیوں کی رہائی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی سینٹر فار پریزنرز اسٹڈیز نے تصدیق کی ہے کہ 49 فلسطینی قیدیوں کو جنہیں ’اسیران کے قائد‘ کا درجہ دیا گیا ہے’طوفان الاحرار‘ ڈیل کے پہلے مرحلے کے تیسرے بیچ کے حصے کے طور پر رہا کیا گیا تھا۔ یہ کھیپ جمعرات کو رہا ہوئی۔ رہائی پانے والوں کی تعداد […]