شنبه 25/ژانویه/2025

طوفان الاقصیٰ

یحییٰ السنوار اپنی شہادت تک مجاھدین کے درمیان دشمن سے لڑتے ہوئے:خصوصی مناظر

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین الجزیرہ ٹی وی چینل کے پروگرام ’ما خفی اعظم‘میں پہلی بار اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے شہید رہنما یحییٰ السنوار کی القسام بریگیڈز کی جانب سے ان کی شہادت سے پہلے کی خصوصی فوٹیج نشر کی ہے۔ خصوصی فوٹیج میں السنوار کو رفح اور دیگر علاقوں میں پیش قدمی کرنے […]

’طوفان الاقصٰی‘ معرکہ کیسے شروع ہوا اور اس کی تیاری کیسے کی گئی؟ عزالدین الحداد کے انکشافات

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کی جنرل ملٹری کونسل کے رکن اور غزہ بریگیڈ کے کمانڈر عزالدین الحداد نے اپنے الجزیرہ ٹی وی چینل کے پروگرام ’ما خفی اعظم‘ کے میزبان تامر المسحال کے ساتھ انٹرویو میں ’طوفان الاقصیٰ‘ آپریشن کی بہت سی تفصیلات اور رازوں سے […]

انصار اللہ دہشت گردی کی فہرست میں شامل کرنے کا امریکی فیصلہ قابل مذمت ہے:حماس

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے امریکی انتظامیہ کی جانب سے یمن میں انصار اللہ (حوثی مزاحمتی فورسز) کو نام نہاد "دہشت گردی کی فہرست” میں شامل کرنے کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کو موصول ہونے ایک بیان میں حماس نے امریکی فیصلے کو "صیہونی […]

قابض اسرائیلی فوج کے چیف آف سٹاف اور سدرن کمانڈر کا استعفیٰ دینے کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف ہرزی ہلیوی نے آج منگل کو 7 اکتوبر 2023 کو صہیونی ریاست پر القسام بریگیڈز کے ’طوفان الاقصیٰ‘ معرکے کو روکنے میں اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئےاپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ہلیوی نے کہا کہ "میں […]

حماس رہا کی جانے والی تین اسرائیلی خواتین قیدیوں کے ناموں کا اعلان کردیا

غزہ ۔ مرکز ۔ اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ طوفان ’الاقصیٰ‘ معرکے کے دوران جنگی قیدی بنائی گئی تین اسرائیلی خواتین کو جنگ بندی معاہدے کے تحت آج اتوار 19 جنوری 2025 کو رہا کیا جا رہا ہے۔ القسام […]

طوفان الاقصیٰ معرکے نے دشمن کے عزائم اور غرور کوخاک میں ملا دیا:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ طوفان الاقصیٰ کے معرکے نے "ہمارے عظیم لوگوں کی فاتحانہ مزاحمت کے ساتھ ہم آہنگی کو مجسم کیا، دشمن کے غرور کو خاک میں ملا دیا اور ہمیں قبضے سے نجات، آزادی کی منزل کے قریب اور حق واپسی […]

جبالیہ میں مزاحمت کے ساتھ جھڑپوں میں 8 اسرائیلی فوجی زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے اطلاع دی ہے کہ غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ میں ایک عمارت میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے کے نتیجے میں 8 فوجی زخمی ہوگئے – جن میں سے 3 کی حالت نازک ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ آٹھ زخمی فوجیوں کا تعلق گیواتی […]

شمالی غزہ میں مجاھدین کے ساتھ لڑائی میں 7 اسرائیلی فوجی ہلاک، 30 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین عبرانی میڈیا نے ہفتے کی شام کو اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کو فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے شمالی غزہ کی پٹی میں ایک انتہائی مشکل سکیورٹی کارروائی کا نشانہ بنایاگیا جس کے نتیجے اس کے درجنوں فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔ عبرانی میڈیاکے مطابق شمالی غزہ میں […]

غزہ میں قابض فوج کے اہلکار مجاھدین کے حملے میں جھنم واصل

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس کا ایک فوجی شمالی غزہ کی پٹی میں لڑائی میں مارا گیا ہے، جس کے بعد  گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3 ہو گئی ہے، جن میں سے ایک افسر بھی تھا۔ قابض فوج نے منگل کی […]

غزہ : مزاحمت کاروں کے حملے میں "ناحال” بریگیڈ کا کمپنی کمانڈر اور اس کا نائب ہلاک

مقبوضہ بیت المقدس  – مرکز اطلاعات فلسطین عبرانی اخبارنے اطلاع دی ہے کہ شمالی غزہ کی پٹی کے علاقے بیت حانون میں مزاحمت کاروں کی جانب سے ٹینک شکن گولے کی فائرنگ کے نتیجے میں قابض فوج کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔ اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ ہلاک ہونے والے دونوں میجر کے […]