
حماس کا عرب وزرائے صحت سے غزہ میں صحت کے شعبے کو بچانے کا مطالبہ
جمعہ-13-دسمبر-2024
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے جمہوریہ عراق کی میزبانی میں عرب وزرائے صحت کی کونسل کے 61ویں اجلاس میں غزہ کی پٹی میں صحت کے شعبے اور ہسپتالوں کے نظام کو بچانے کے لیے فوری عملی فیصلے اور منصوبے اپنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ فلسطینی انفارمیشن سینٹر کو موصول ہونے والے […]