
جنوبی لبنان سے اسرائیلی دہشت گردی میں صحافی شہید،متعدد زخمی
ہفتہ-14-اکتوبر-2023
اے ایف پی کے ایک زخمی نامہ نگار کے مطابق مختلف میڈیا اداروں کے صحافیوں کا ایک گروپ اسرائیلی سرحد کے قریب کام کر رہا تھا جب ان پر گولہ باری ہوئی۔
ہفتہ-14-اکتوبر-2023
اے ایف پی کے ایک زخمی نامہ نگار کے مطابق مختلف میڈیا اداروں کے صحافیوں کا ایک گروپ اسرائیلی سرحد کے قریب کام کر رہا تھا جب ان پر گولہ باری ہوئی۔
جمعرات-6-ستمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ’عوفر‘ جیل کے سامنے فلسطینی شہریوں کےایک احتجاجی مظاہرے کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی صحافی زخمی ہوگئے۔
ہفتہ-4-اگست-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 30 مارچ کے بعد سے جاری حق واپسی احتجاج کے دوران ایک طرف صہیونی فوج پرامن مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کررہی ہے اور دوسری طرف فلسطینی ذرائع ابلاغ حتی الامکان صہیونی ریاست کے جبرو تشدد کو بین الاقوامی برادری تک پہنچانے، اندرون اور بیرون ملک آزادی اظہار رائے کا استعمال کرتے ہوئے اپنا قومی فریضہ ادا کررہے ہیں۔
ہفتہ-14-اپریل-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں حق واپسی کے لیے جدو جہد کرنے والے فلسطینیوں کی احتجاجی ریلیوں کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر قابض فوج نے براہ راست فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں مزید تین صحافی زخمی ہوگئے۔
ہفتہ-3-مارچ-2018
قابض اسرائیلی فوج کو فلسطینی مظاہروں کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر حملے کی اجازت دے دی گئی ہے تاکہ اسرائیلی مظالم کو دنیا کے سامنے پیش نہ کیا جاسکے۔
اتوار-8-اکتوبر-2017
فلسطین میں انسانی حقوق اور صحافتی قوانین پر نظر رکھنے والے اداروں کی طرف سے جاری کردہ بیانات میں بتایا گیا ہے ستمبر میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطین میں صحافتی کی حقوق پامالیوں کے 26 واقعات رونما ہوئے۔
جمعہ-2-ستمبر-2016
فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جانب سے نہ صرف فلسطینی شہریوں کے خلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال کا سلسلہ جاری و ساری ہے بلکہ فلسطین میں ابلاغی اور صحافتی حقوق کی سنگین پامالیاں بھی بدستور جاری ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق اگست 2016ءمیں مجموعی طورپر اسرائیلی حکام نے صحافتی حقوق کی 61بار سنگین خلاف ورزیاں کیں۔