غزہ میں اسرائیلی بمباری میں زخمی صحافی میسرہ صلاح شہید ہوگئے
پیر-2-دسمبر-2024
صحافی شہید
پیر-2-دسمبر-2024
صحافی شہید
ہفتہ-16-نومبر-2024
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی اور غیرملکی میڈیا کے پیشہ ور صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے غزہ کی پٹی میں کئی ہفتے قبل اسرائیلی جارحیت کی کوریج کرتے ہوئے زخمی ہونے والے دو صحافیوں فادی الوحیدی اور علی العطار کے بیرون ملک سفرکے مطالبے پر مبنی مہم شروع کی ہے۔ شمالی غزہ میں […]
اتوار-3-نومبر-2024
اقوام متحدہ کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی ادارے ’یونیسکو‘ نے حالیہ برسوں میں میڈیا ڈیوٹی کی انجام دہی کے دوران اپنی جانوں سے ہاتھ دھونے والے صحافیوں کی تعداد میں اضافے کا دستاویزی ثبوت پیش کیا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ دنیا بھر میں ہر 4 دن میں ایک صحافی کو قتل کیا جاتا ہے۔ یہ ڈیٹا دو سال پر مشتمل ہے۔
پیر-30-ستمبر-2024
قابض صیہونی فوج نے فجر کے وقت غزہ کی پٹی میں ایک تازہ قتل عام کرتے ہوئے بین الاقوامی میڈیا کے شعبے کی ممتاز صحافیہ اور کارکن وفا العدینی ان کے شوہر اور بچوں سمیت شہید کردیا۔
جمعہ-27-ستمبر-2024
رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں منعقدہ ایک احتجاجی مظاہرے کے ذریعے قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی میں صحافیوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے اور ان کے قتل کی مذمت کی۔
جمعہ-27-ستمبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پولیٹیکل بیورو کے رکن عزت الرشق نے فلسطینی صحافیوں کے نام یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ’ہم فلسطین کے صحافی بھائیوں اور صحافتی برادری کے لیے اپنے مخلصانہ سلام، تحسین، فخر اورعزت کا اظہار کرتے ہیں۔
منگل-27-اگست-2024
فلسطینی میڈیا گیدرنگ ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 39 سالہ صحافی علی نایف حسن تیمہ شہید ہوگئے ہیں۔
بدھ-21-اگست-2024
غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی بمباری میں ایک اور فلسطینی صحافی شہید ہوگیا۔ صحافی حمزہ عبدالرحمن مرتضیٰ کی شہادت کے بعد غزہ کی پٹی پر نسل کشی کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے شہید صحافیوں کی تعداد 170 ہو گئی ہے۔
پیر-19-اگست-2024
قابض اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں فائرنگ سے ’ٹی آر ٹی عربی‘ چینل کے عملے کو چوتھی بار نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں چینل کا نامہ نگار سامی برہوم زخمی ہو گیا۔
ہفتہ-10-اگست-2024
اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع شہر خان یونس میں وحشیانہ بمباری میں دو سینیر صحافی شہید اپنے خاندان کے افراد اور بچوں سمیت شہید ہوگئے۔