
’غزہ میں صحافیوں کا قتل ایک بے مثال خون کی ہولی ہے‘
جمعہ-13-دسمبر-2024
پیرس – مرکزاطلاعات فلسطین رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز کی جمعرات کو جاری سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج فوج سال 2024ء میں دنیا بھر میں صحافیوں کی کل تعداد میں سے ایک تہائی کو ان کےپیشہ وارانہ کام کے دوران یا اپنے پیشے کی وجہ سے قتل کرنے کے ذمہ دار ہیں […]