
’مزاحمت روک کر اسرائیل کو غرب اردن میں پنجے گاڑنے کا موقع دیا گیا‘
جمعرات-4-جنوری-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر صالح العاروری نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی اداروں کے ذریعے غرب اردن میں مزاحمت کاروں پر پابندیاں عاید کرکے علاقے میں صہیونی ریاست کو اپنے خونی پجنے گاڑھنے کا موقع دیا گیا۔