
سنہ2025 کے پہلے ہفتے میں غزہ کی پٹی میں 74 فلسطینی بچے شہید
جمعرات-9-جنوری-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے ’یونیسیف‘ نے اعلان کیا ہے کہ 2025ء کے پہلے سات دنوں میں غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی دہشت گردی کی وجہ سے کم از کم 74 بچے شہید ہوگئے ہیں۔ ان میں کئی ایسے بچے شامل ہیں جو اسرائیل کی طرف سے نامزد کردہ […]