کمال عدوان ہسپتال پر اسرائیل کی دوبارہ بمباری، زخمی دم توڑ نے لگے
بدھ-20-نومبر-2024
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین شمالی غزہ کی پٹی میں کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ نے کہا ہے کہ طبی سامان کی کمی اور اسرائیلی فوج کی جانب سے طبی عملے کے 45 ارکان کی گرفتاری کی وجہ سے روزانہ کئی زخمی علاج کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے دم توڑ رہے […]