
غزہ: شاہراہ الرشید پر اسرائیلی حملے میں بلڈوزر آپریٹر شہید
منگل-28-جنوری-2025
غزہ شہر کے مغرب میں واقع شاہراہ رشید پر قابض اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجےمیں ایک بلڈوزر آپریٹر شہید اورمتعدد بے گھر افراد زخمی ہوگئے۔ العودہ ہسپتال نے بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شہید کی لاش اور متعدد دیگر زخمیوں کے لائے جانے کی اطلاع دی ہے۔ عینی شاہدین کے […]