
یہودی آباد کاروں کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی ناقابل قبول:اردن
جمعہ-13-اکتوبر-2017
اردن کی حکومت نے مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے مسلسل دھاووں کی شدید مذمتے ہوئے موجودہ کشیدگی کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرایا ہے۔
جمعہ-13-اکتوبر-2017
اردن کی حکومت نے مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے مسلسل دھاووں کی شدید مذمتے ہوئے موجودہ کشیدگی کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرایا ہے۔
پیر-18-ستمبر-2017
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے جاری ہیں۔ گذشتہ روز130 یہودی آباد کاراسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کر نام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
اتوار-9-جولائی-2017
مقبوضہ بیت المقدس میں عالم اسلام کے قبلہ اول مسجد اقصیٰ کے مغاربہ گیٹ کے ذریعے سے یہودی آبادکاروں کے ایک غول نے دھاوا بول دیا۔
اتوار-2-جولائی-2017
یہودی آباد کاروں کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر دھاووں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ آج اتوار کو 73 انتہا پسند یہودیوں پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ کے بے حرمتی کی۔
اتوار-25-جون-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں قریوت کے مقام پر رومی زیتون کے ایک باغ کو یہودی شرپسندوں نے تیل چھڑک کر آگی لگا دی جس کےنتیجے میں سیکڑوں قیمتی پھل دار درخت جل کر خاکستر ہو گئے۔
پیر-13-فروری-2017
یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز ایک سو یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔
بدھ-14-دسمبر-2016
اسرائیلی پولیس نے یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاووں اور مقدس مقام کی کھلے عام بے حرمتی کے دورانیے میں پونے گھنٹے کا اضافہ کر دیا ہے۔