جمعه 14/فوریه/2025

شرپسند یہودی

یافا میں تاریخی مسجد سیدنا علی پر یہودی شرپسندوں کا حملہ

نامعلوم یہودی شرپسندوں نے جمعرات کواندرون فلسطین کے علاقے یافا میں واقع تاریخی مسجد سیدنا علی پر حملہ کیا اور اس کی توڑ پھوڑ کی گئی۔ یہودی آباد کاروں نے اندرون فلسطین کے علاقے ہرٹزیلیا میں تعمیر کردہ مسجد پر حملہ کیا۔

مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے

گذشتہ روز درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

یہودی شرپسندوں‌ نے ایک فلسطینی شہری کی قیمتی گاڑی نذر آتش کر دی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے نواحی علاقے کفر مالک میں 'کسارہ حجارہ' کےمقام پر یہودی آباد کاروں‌نے ایک فلسطینی شہری کی گاڑی تیل چھڑک کر نذر آتش کرڈالی۔

بدھ کو 154 یہودی آبادکاروں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی طرف سے فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پردھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔

یہودیوں نے فلسطینی شہری کے باغ میں انگور کے 200 پودے کاٹ ڈالے

یہودی آباد کاروں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں الخضر کےمقام پر ایک فلسطینی شہری کے پھلوں کے باغ میں گھس کر انگور کے 200 پھل دار پودے کاٹ کر ٹکڑےٹکڑے کردیے۔

الخلیل کا تاریخی مقام یہودی آباد کاروں کے دھاووں کے لیے مختص

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں واقع ایک تاریخی مقام پر یہودی آباد کاروں کے دھاووں کے لیے سیل کر کے اس میں فلسطینیوں کے داخلے پر پابندی عاید کر دی۔

قبلہ اول کی بے حرمتی جاری، مزید56 یہودی مسجد اقصیٰ میں داخل

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز56 یہودی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ جب کہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران چھ سو یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔

عبادت کی آڑ میں 88 صہیونیوں اور فوجیوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز88 یہودی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی

ایک ہفتے میں 562 یہودیوں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 50 یہودی آباد کاراسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ جب کہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 562 یہودی شرپسندوں نے قبلہ اول میں گھس کرمقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

صہیونی پولیس کی حفاظتی چھتری تلے 71 یہودی قبلہ اول میں داخل

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے جاری ہیں۔ اتوار کے روز71 یہودی آباد کاراسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔