پنج شنبه 01/می/2025

شرپسند یہودی آبادکار

گذشتہ روز 80 یہودی آباد کاروں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں79 سے زاید یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

گذشتہ ہفتے 400 سے زاید یہودی شرپسندوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں400 سے زاید یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

جمعرات کو 166 ناپاک صہیونیوں کے ہاتھوں قبلہ اول کی بے حرمتی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل جمعرات کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں درجنوں یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

‘الخلیل میں یہودی کالونی تاریخی شہر اور اس کے باشندوں پرحملہ ہے’

فلسطین میں رومن آرتھوڈوکس عیسائی چرچ کے پادری بشپ عطا اللہ حنا نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوی تاریخی شہر الخلیل میں یہودی کالونی قائم کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ الخلیل میں یہودی کالونی کا قیام شہر اور اس کے فلسطینی باسیوں پر اسرائیل کا نیا حملہ ہے۔

منگل کے روز درجنوں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل منگل کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں درجنوں یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ اس موقع پر یہودی آباد کاروں کی قیادت انتہا پسند اسرائیلی لیڈر یہودا گلیک نے کی۔ ادھر ایک دوسری پیش رفت میں اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے ایک دیرینہ محافظ فادی علیاں کو حراست میں لے کرمشرقی بیت المقدس میں قائم القشلہ حراستی مرکز منتقل کردیا۔

گذشتہ ہفتے 340 یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں340 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

فول پروف سیکیورٹی میں 129 یہودیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل جمعرات کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی می129 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

صہیونی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں 232 یہودی قبلہ اول میں داخل

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل بدھ کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں232 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اسرائیلی فوج کی سیکیورٹی میں 500 یہودی آبادکار قبلہ اول میں داخل

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج اتوار کو اسرائیلی فوج اور پولی سکی فول پروف سیکیورٹی میں 500 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

پولیس کی سرپرستی میں 300 یہودیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 300 سے زاید یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔