پنج شنبه 01/می/2025

شرپسند یہودی آبادکار

یہودی آباد کاروں کے دھاوے قبلہ اول کو یہودیانے کی سازوں کا حصہ ہیں

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے مسجد اقصیٰ پر گذشتہ دو روز سے جاری یلغار کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے آباد کاروں کے دھاووں کو مسجد اقصیٰ کو یہودیانے کی سازشوں کا تسلسل قرار دیا۔

رواں سال 17 ہزار یہودیوں کے قبلہ اول پر دھاوے

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔رواں سال کے دوران اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 17 ہزار یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

منگل کو تین سو سے زاید یہودی آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس میں سیکڑوں یہودی آبادکاروں نے منگل کے روز مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بول دیا ہے۔فلسطینی خبر اور اطلاعاتی ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر زراعت یوری ایریل مسجدالاقصیٰ پر دھاوا بولنے والے یہودی بلوائیوں کی قیادت کررہے تھے۔

پولیس کی سرپرستی میں 188 یہودیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 188یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

گذشتہ روز 104 یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پردھاوا

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 104یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

1200 یہودیوں کا حضرت یوسف کے مزار پردھاوا، تشدد سے متعدد فلسطینی زخمی

منگل کے روز یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار مقدس پردھاوا بولا اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔ گذشتہ روز کم سے کم 1200 یہودی آبادکاروں نے حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار پردھاوا بولا۔

اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز50 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

یہودی آباد کاروں کا الخلیل میں فلسطینی شہریوں کےگھروں پر پتھرائو

یہودی آباد کاروں کے ایک گروپ نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے گھروں پر سنگ باری کی اور شہریوں کو خوف وہراس کاشکار کیا گیا۔

اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں 172 یہودیوں کا قبلہ اول پردھاوا

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 172 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

یہودی آباد کاروں کا عمر رسیدہ فلسطینی پر وحشیانہ تشدد

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں جبل جالس کے مقام پر یہودی آباد کاروں نے ایک عمر رسیدہ فلسطینی شہری پرتشدد کیا۔