
عراق اور شام کی سرحد پر ایک قافلے پر اسرائیلی بمباری
جمعہ-12-فروری-2021
شام کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ عراق اور شام کی سرحد پر ایک قافلے کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ حملہ مبینہ طور پر اسرائیل کی طرف سے کیا گیا ہے۔
جمعہ-12-فروری-2021
شام کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ عراق اور شام کی سرحد پر ایک قافلے کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ حملہ مبینہ طور پر اسرائیل کی طرف سے کیا گیا ہے۔
جمعرات-4-فروری-2021
شام میں سرکاری میڈیا کے مطابق بشار الاسد کی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے بدھ کی شب رات گئے ملک کے جنوب میں ایک اسرائیلی حملے کو پسپا کر دیا۔
جمعرات-14-جنوری-2021
سرائیل نے آج بدھ کو علی الصبح شام میں دیر الزور اور البوکمال کے علاقوں کو بم باری کا نشانہ بنایا۔
ہفتہ-5-دسمبر-2020
شام میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی جنگ سے تباہ حال فلسطینی پناہ گزینوں کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ ہوجاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فلسطینی پناہ گزین سردی کی آمد کو اپنے لیے ایک 'عذاب' سے تعبیر کرتے ہیں کیونکہ سردی سے بچنے کے لیے ان کے پاس نہ تو ایندھن ہوتا ہے، نہ گرم کپڑے اور نہ ہی بجلی اور گیس کی سہولت میسر ہے کہ وہ جان لیوا بن جانے والی سردی کا مقابلہ کرسکیں
جمعرات-26-نومبر-2020
شامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب جنوبی علاقے قنطیرہ میں فضائی حملے کیے ہیں۔
جمعرات-19-نومبر-2020
اسرائیلی فوج کی طرف سے کل بدھ کو شام کے دارالحکومت دمشق میں فضائی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صہیونی ریاست کی کھلی بدمعاشی اور غنڈہ گردی قرار دیا ہے۔
جمعرات-19-نومبر-2020
شام کے دارالحکومت دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں کم سے کم 3 شامی فوجی شہید ہوگئے۔
پیر-16-نومبر-2020
شام کے دارالحکومت دمشق میں قائم فلسطینی پناہ گزین یرموک کیمپ سے نقل مکانی کرنے والے فلسطینی واپس آنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر انہیں ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت روکا جا رہا ہے۔
بدھ-23-ستمبر-2020
شام کی فوجی جیل میں ڈیڑھ سال تک پابند سلاسل رہنے والا اردنی صحافی گذشتہ روز عمان پہنچ گیا۔ سینیر اردنی صحافی اور القدس چینل کے نامہ نگار رافت نبھان نے اردنی فرمانروا شاہ عبداللہ دوم کے اپنے پیغام میں ان سے وطن واپسی میں مدد کی اپیل کی تھی۔
جمعہ-4-ستمبر-2020
اسرائیل نے شام کے صوبے حمص میں "تیفور" کے فوجی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔