پنج شنبه 01/می/2025

شام

شام کے شہر حماۃ میں اسرائیل کے میزائل حملے

ہفتے کے روزشام کے سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ فضائی دفاع نے ملک کے وسط میں حماۃ میں مصیاف کے علاقے کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی حملوں کو پسپا کر دیا۔

شام میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں آتش زدگی،تین بچے جل کر جاں بحق

شام کے دارالحکومت دمشق میں جمعرات کو فلسطینی پناہ گزین السبینہ کیمپ میں المدراس اسٹریٹ پر ایک مکان میں آگ لگنے کے نتیجے میں تین بچے جل کر جاں بحق ہوگئے۔

اردن میں شام سے آئے فلسطینی مہاجرین کی تعداد 19 ہزار: اونروا

اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (UNRWA) نے اعلان کیا ہے کہ شام سے اردن آنے والے فلسطینی پناہ گزینوں کی تعداد 19000 بتائی گئی ہے۔

شام کی فلسطینیوں کے خلاف جرائم کی شدید مذمت

کل سوموار کی شام نے مختلف فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے اور اسرائیلی جرائم کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

عرب لیگ میں شام کی رکنیت معطل کرنا ظلم ہے:جبریل رجوب

"فتح" تحریک کی مرکزی کمیٹی کے سکریٹری جبریل رجب نےکل پیر کو کہا ہے "عرب لیگ سے باہر شام کی موجودگی عربوں کے لیے باعث ذلت ہے، خاص طور پر چونکہ یہ عرب لیگ کی بانی ریاست ہے۔ اسے لازمی طور پر عرب لیگ سے باہر نہیں ہونا چاہیے۔ اس کی رکنیت بحال کی جانی چاہیے ۔"

شام میں اسرائیلی بمباری میں دو افراد شہید، متعدد زخمی

شام کی خبر رساں ایجنسی "سانا" کے مطابق کل بدھ کو اسرائیلی فوج نے حمص کے قریب مرکزی علاقے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو شہری شہید اور سات زخمی ہو گئے۔

حمص میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں دو افراد زخمی

شام کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے وسطی اور ساحلی علاقوں میں واقع مقامات پراسرائیل کے میزائل حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔ دوسری طرف شامی فوج نے دو اہلکاروں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

اسرائیل: شام سے سرحد پار درندازی کی کوشش میں دو افراد گرفتار

اسرائیلی فوج نے کل جمعہ کو شام کی سرحد پار کرکے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں داخل ہونے والے شامی شہریوں کی گرفتاری کا اعتراف کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ انہوں نے شام سے سرحدی لائن عبور کرکے فلسطینی علاقوں میں ’جان بوجھ کر‘ داخل ہونے کی کوشش کی تھی۔

شام میں متعدد اہداف پر قابض اسرائیلی فوج کے حملے

شام میں سرکاری میڈیا نے بتایا ہے کہ آج بدھ کو علی الصبح اسرائیل نے دمشق کے نواح میں ایک دیہی علاقے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔

شام میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق

برطانیہ میں شام کی صورتحال پر نظر رکھنے والے مانیٹر کے مطابق وسطی شام میں اسرائیلی بمباری کی وجہ سے ایک شامی فوجی اور تین ایران نواز جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔