
شام کا کئی سال سے بند گھڑیال ایک بار پھر چل پڑا!
جمعہ-10-اگست-2018
شام کے شمالی شہر حلب کے باب الفرج میں نصب ’بگ بین‘ کئی سال کی بندش کے بعد ایک بار پھر حرکت میں آگیا۔
جمعہ-10-اگست-2018
شام کے شمالی شہر حلب کے باب الفرج میں نصب ’بگ بین‘ کئی سال کی بندش کے بعد ایک بار پھر حرکت میں آگیا۔
پیر-23-جولائی-2018
اسرائیلی فوج نے شام کے جنوب مغربی علاقے مصیاف میں اسدی فوج کے ایک ہدف پر اتوار کو فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد شامی فوج ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں ۔
اتوار-22-جولائی-2018
امریکی فوج نے شام کے شمال مشرقی شہر الرقہ میں ’داعش‘ تنظیم کے جنگجوؤں کو قید کرنے کے لیے ایک وسیع عریض قید خانہ قائم کیا ہے۔ اس جیل میں نہ صرف شام بلکہ پورے خطے سے پکڑے گئے داعشی جنگجوؤں کو ڈالا جائے گا اور انہیں اذیتں دی جائیں گی۔
ہفتہ-7-جولائی-2018
اسرائیلی فوج نے دھمکی دی ہے کہ اگر شام میں وادی گولان کی جانب سے شامی پناہ گزینوں نے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی طرف جانے کی کوشش کی تو انہیں روکنے کے لیے اسرائیلی فوج کو شام میں داخل ہونے کا حکم دیا جاسکتا ہے۔
بدھ-4-جولائی-2018
شدت پسند گروپ ’داعش‘ کے ماتحت ایک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ ’داعش‘ کے سربراہ ابو بکرالبغدادی کا ایک بیٹا شام کے شہر حمص میں بشار الاسد اور روس کی فوج کے ساتھ لڑائی میں مارا گیا ہے۔
منگل-26-جون-2018
اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز ایک اعلان میں بتایا ہے کہ اس نے شام کی جانب سے آنے والے ایک ڈرون طیارے کو نشانہ بنانے کے واسطے ایک پیٹریاٹ طیارہ شکن میزائل داغا تاہم میزائل ہدف پر لگنے سے چُوک گیا۔ بعد ازاں مذکورہ ڈرون طیارہ واپس چلا گیا۔
پیر-18-جون-2018
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق روس اور اسرائیل نے شام کے تنازع کے حوالے سے مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنے پر غور شروع کیا ہے۔
جمعرات-14-جون-2018
شام میں جہاں جنگ وجدل کے نتیجے میں دیگر شعبوں کےساتھ محکمہ تعلیم بھی تباہی سے دوچار ہوا ہے وہیں تباہی اور بربادی کے بیچ ایک اچھی خبر یہ آئی ہے کہ شام میں حال ہی میں ہونے والے ابتدائی تعلیمی بورڈ کے امتحابات میں دو فلسطینی طالبات نے پہلی پوزیشن حاصل کرکے یہ ثابت کیا ہے کہ جنگ وجدل بھی تحقیق علم کا شوق کم نہیں کرسکتا۔
اتوار-20-مئی-2018
شام کے دارالحکومت دمشق کے نواح میں قائم فلسطینی پناہ گزین کیمپ ’الیرموک‘ میں نامعلوم جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد سمیت کم سے کم 10 فلسطینی شہید ہوگئے۔
جمعہ-11-مئی-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے اسرائیل کی طرف سے شام میں وحشیانہ بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے شام کی خود مختاری پر ننگی جارحیت قرار دیا ہے۔