
شام: میزائل حملے میں بچوں سمیت 9 فلسطینی شہید
جمعرات-16-مئی-2019
شام میں فلسطینیوں کے ایکشن گروپ نے کہا کہ شام کے شہر حلب میں النيرب پناہ گزین کیمپ میں مزائل حملوں کے دوران 4 بچوں سمیت 9 فلسطینی پناہ گزین شہید ہو گئے۔
جمعرات-16-مئی-2019
شام میں فلسطینیوں کے ایکشن گروپ نے کہا کہ شام کے شہر حلب میں النيرب پناہ گزین کیمپ میں مزائل حملوں کے دوران 4 بچوں سمیت 9 فلسطینی پناہ گزین شہید ہو گئے۔
پیر-15-اپریل-2019
شام میں فلسطینی پناہ گزینوں کو پہلے کیا مشکلات درپیش تھیں خانہ جنگی نے ان کی زندگی کا ہر سکون ان سے چھین لیا ہے ہزاروں کی تعداد میں مریض فلسطینی پناہ گزینوں کو علاج معالجے کی کوئی سہولت میسر نہیں سیکڑوں سرطان جیسے موذی امراض کا شکار ہونے کے باعث زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔
ہفتہ-13-اپریل-2019
شام میں سرکاری ٹیلی وژن نے ہفتے کے روز بتایا ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے حماہ صوبے کے نزدیک ایک عسکری ٹھکانے کو نشانہ بنایا تاہم فضائی دفاعی نظام نے بعض میزائلوں کو فضا میں ہی مار گرایا۔
منگل-9-اپریل-2019
"ترکی پہنچنے کے فورا بعد ہم یہ ملک چھوڑ کر یورپ روانہ ہوجائیں گے"۔ یہ الفاظ ام ولید نامی ایک فلسطینی پناہ گزین خاتون کے شوہر کے ہیں جو اکثر اپنی بیوی بچوں سے شام سے ھجرت کی بات کرتے ہوئے یہ الفاظ دہراتا۔
اتوار-7-اپریل-2019
شام میں سنہ 2011ء کے بعد سے جاری خانہ جنگی کے نتیجے میں 241 فلسطینی بچے جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔
جمعرات-28-مارچ-2019
شام کے شہر حلب کے ہوائی اڈے کے قریب اسلحہ گودام پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے بمباری کی جس کے نتیجے میں اسلحہ، گولہ بارود تباہ ہو گیا۔ تاہم اس حملے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہو سکی۔
جمعرات-28-مارچ-2019
شام کے شہرحلب کے ہوائی اڈے کے قریب اسلحہ گودام پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے بمباری کی جس کے نتیجے میں اسلحہ، گولہ بارود تباہ ہوگیا۔ تاہم اس حملے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی۔
پیر-25-مارچ-2019
عرب لیگ کے تیونس میں 30 مارچ کو ہونے والے سربراہ اجلاس میں شام کی رکنیت کی بحالی پر غور نہیں کیا جائے گا۔ عرب کے ترجمان محمود عفیفی نے اتوار کو ایک بیان میں وضاحت کی ہے کہ شام کی واپسی کا معاملہ آیندہ سربراہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل نہیں اور اور یہ باضابطہ طور پر تجویز بھی نہیں کیا گیا ہے۔
پیر-11-مارچ-2019
شام میں سنہ 2011ء کے بعد سے جاری خانہ جنگی کے نتیجے میں بڑی تعداد میں فلسطینی پناہ گزین شہید ہوچکے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 3900 سے زاید ہوچکی ہیں۔
جمعرات-7-مارچ-2019
اسرائیل کے ایک عبرابی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ایک سینیر افسر نے فوجیوں کو بزدل قرار دیا ہے۔ اسرائیلی فوجی افسر کا کہنا ہے کہ فوجیوں کے پاس دشمن کے خلاف دو بہ دو لڑائی کی صلاحیت نہیں۔