
شمالی شام میں ترکی اور شام سیف زون کےقیام پر متفق
جمعہ-16-اگست-2019
امریکی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکا اور ترکی نے شمالی شام میں سیف زون کے قیام پر اتفاق کیا ہے۔
جمعہ-16-اگست-2019
امریکی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکا اور ترکی نے شمالی شام میں سیف زون کے قیام پر اتفاق کیا ہے۔
جمعہ-2-اگست-2019
شام کےجنوب مغربی سرحدی علاقے القنیطرہ کے مضافات میں اسرائیل نے شامی تنصیبات پرمیزائل حملہ کیا ہے۔ شام کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے اس حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس میں اسد رجیم کے دفاع میں لڑنے والی لبنانی تنظیم کی نقل وحرکت کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
بدھ-24-جولائی-2019
شام میں بشار الاسد نواز ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے بدھ کے روز علی الصباح ملک کے جنوبی علاقے میں الحارہ کی چوٹیوں پر بمباری کی ہے۔
ہفتہ-13-جولائی-2019
شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے اداروں کے مطابق 26 اپریل 2019ء کے بعد سے شامی فوج اور اس کےاتحادیوں کی طرف سے ادلب شہر میں مسلسل فضائی اور زمینی حملوںمیں 606 شہری جاں بحق ہوچکے ہیں۔
پیر-1-جولائی-2019
شام میں سرکاری ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ دارالحکومت دمشق کے نزدیک اسرائیلی حملے میں متعدد شہری ہلاک ہو گئے۔ سرکاری میڈیا نے باور کرایا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے دمشق اور حمص شہر کے اطراف داغے گئے میزائلوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی 'سانا' کے مطابق ان میں کئی میزائلوں کو فضا میں تباہ کر دیا گیا۔
جمعرات-13-جون-2019
شام میں بشار حکومت کے زیر انتظام خبر رساں ایجنسی نے بدھ کو علی الصبح بتایا ہے کہ شام کے فضائی دفاعی نظام نے ملک کے جنوب میں تل الحارہ کے علاقے میں اسرائیلی میزائل حملے کو پسپا کر دیا۔ اس دوران کئی میزائلوں کو فضا میں تباہ کر دیا گیا۔
اتوار-9-جون-2019
شام کے شہر ادلب میںجنگی تباہ کاریوں کے اثرات کم کرنے کے لیے فلسطینی پناہ گزینوں کی طرف سے عہد الفطر کے موقع پر تفریحی میلے کا انعقاد کیا گیا۔
پیر-3-جون-2019
ماہ صیام آتے پوری دنیا میں مساجد آباد ہوجاتی ہیں۔ایسے گئے گذرے مسلمان جو پورا سال مسجد کا منہ نہیں دیکھتے وہ بھی با جماعت نمازوں کی ادائی میں مصروف دکھائی دیتے ہیں مگر شام میں موجود فلسطینی پناہ گزینوں کی غربت اور پسماندگی کا عالم یہ ہے کہ انہیں سحری اور افطاری میں مناسب کھانا اور عید پر بچوں کو ڈھنگ کے کپڑے تک میسر نہیں۔
منگل-28-مئی-2019
شام کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل کی طرف سے القنیطرہ کے نواحی علاقے خان ارنبہ میں کیے گئے میزائل حملے میں ایک سرکاری فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
جمعہ-24-مئی-2019
شام کے دارالحکومت 'دمشق' کے جنوب میں واقع 'یرموک' پناہ گزین کیمپ کو گذشتہ برس 25 اپریل کو نے اسدی فوج کی طرف سے کی گئی بمباری میں تباہ وبرباد کر دیا گیا تھا۔ شامی فوج کی جانب سے کیمپ کے ایک بڑے حصے پر تسلط جمانے کے بعد اس کیمپ میں موجود فلسطینی پناہ گزینوں کووہاں سے نکال دیا گیا۔