
شام کےساتھ تعلقات کو معمول پرلانے کی کوشش کررہے ہیں:حماس
جمعہ-16-ستمبر-2022
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے کہا ہے کہ وہ اپنی قوم کی خدمت اور اس کے منصفانہ مقاصد کے لیے شامی عرب جمہوریہ کے ساتھ ٹھوس تعلقات کی تعمیر اور ترقی جاری رکھے ہوئے ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ شام کے دل میں مسئلہ فلسطین ہے خاص طور پر اس کی روشنی میں علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت جو ہمارے مقصد اور ہماری قوم کو گھیرے ہوئے ہیں۔