جمعه 07/فوریه/2025

شام میں انقلاب

شمالی شام فوجی اڈے قائم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں:امریکہ

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے تصدیق کی ہے کہ شمالی شام میں حلب گورنری کے عین العرب علاقے میں امریکی اڈہ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ یا ارادہ نہیں ہے۔ وزارت دفاع کی نائب ترجمان سبرینا سنگھ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران عین العرب میں امریکی فوجی اڈے کے قیام […]

قابض اسرائیلی فوج کے شام میں فوجی تنصیبات پر حملے جاری

دمشق… ایجنسیاں قابض اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے شام کے وسطی علاقے حمص اور حمات گورنری کے دیہی علاقوں اور قنیطرہ گورنری کے دیہی علاقوں اور ملک کے جنوب مغرب میں دارالحکومت دمشق کے دیہی علاقوں میں فوجی مراکزپر فضائی حملے کیے ہیں۔ شام کی عبوری حکومت کے مانیٹرنگ اور فالو اپ یونٹس میں […]

شام:طرطوس پر 2012ء کے بعد سے اب تک کی شدید ترین اسرائیلی بم باری

دمشق ۔ مرکزاطاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے شام میں وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ نے گذشتہ شب آٹھ گھنٹے سے زیادہ تک شام کے ساحلی شہر طرطوس کو بم باری کا نشانہ بنایا۔ اس دوران میں زور دار دھماکے سنے گئے اور کئی مقامات سے آگ کے بلند و بالا شعلے […]

شامی عوام کو ان کی فتح اور آزادی کے حصول پر مبارک باد پیش کرتے ہیں:عزت الرشق

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق نے "عظیم شامی عوام کو ان کی فتح اور آزادی کے حصول کے لیے مبارکباد پیش کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شامی عوام نے جس کے لیے سب سے زیادہ خون بہایا، ہر قسم کے ظلم و […]

شام میں رونما ہونے والی تبدیلیاں شام کا اندرونی معاملہ ہے: اسلامی جہاد

دمشق – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین میں اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ شام میں رونما ہونے والی تبدیلیاں شام کا اندرونی معاملہ ہے اور یہ برادر شامی عوام کے انتخاب سے متعلق ہے۔ النخالہ نے ایک مختصر بیان میں […]

حماس کی شامی عوام کو آزادی اور انصاف کے حصول میں کامیابی پرمبارک باد

حماس کا شامی عوام کے نام پیغام