
قابض اسرائیلی فوج جنوبی شام کے سب سے بڑے منطرہ ڈیم پرقبضہ کرلیا
جمعہ-3-جنوری-2025
دمشق – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے شامی حکومت کے خاتمے کے بعد شام کے خلاف اپنی جارحیت میں توسیع کے ایک حصے کے طور پر شام کے منطرہ ڈیم پر قبضہ کرلیا ہے۔ مقامی ویب سائٹس نے بتایا کہ قابض فوج نے اپنی دراندازی کا دائرہ بڑھاتے ہوئے قنیطرہ کے دیہی علاقوں میں […]