
جنین ہسپتال کے ایمرجنسی سروسز کے سربراہ پر عباس ملیشیا کے جلادوں کا تشدد
اتوار-5-جنوری-2025
جنین – مرکزاطلاعات فلسطین مغربی کنارے میں سیاسی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے قائم کمیٹی نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی وفادار عباس ملیشیا نےچھ روز قبل مغربی کنارے کے جنین گورنمنٹ ہسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر قاسم بنی غرہ کو گرفتار کیا تھا اور انہیں دوران حراست بدترین تشدد کا […]