سه شنبه 11/مارس/2025

سیاسی انتقام

حماس کی مصطفیٰ برغوثی کے خلاف نفرت پر اکسانے کی شدید مذمت

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی قانون ساز کونسل کے رکن اور فلسطین نیشنل انیشیٹو کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر مصطفیٰ البرغوثی کے خلاف فلسطینی اتھارٹی کی دھمکیوں اور ان کے خلاف اکسانے کی مہم کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس نے ایک پریس بیان میں اس بات پر زور […]

فلسطینی اتھارٹی نے سینیر جج کو من مانے طریقے سے برطرف کردیا

انسانی حقوق کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت نام نہاد سپریم جوڈیشل کونسل جو غیر قانونی طور پربنائی گئی تھی، نے من مانے طریقے سےسینیر جج جسٹس محمود مخلوف کو برطرف کر دیا۔

سیاسی گرفتاریوں کے خلاف حماس رہ نماؤں کا علم بغاوت بلند کرنے کا مطالبہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی قیادت نے فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے سیاسی انتقامی پالیسی کے تحت فلسطینی شہریوں کی گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

عباس ملیشیا نے سیاسی بنیادوں پر12 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ اتھارٹی کی ماتحت سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں سیاسی بنیادوں پر فلسطینیوں کی گرفتاریوں اور قیدو بند کا ظالمانہ سلسلہ جاری ہے۔

کرونا وبا میں بھی عباس ملیشیا کا سیاسی انتقام جاری

فلسطین کے علاقے غرب اردن میں صدر محمود عباس کے ماتحت سیکیورٹی ادارے کی جانب سے سیاسی بنیادوں پر شہریوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بدستور جاری رکھا ہوا ہے۔ عباس ملیشیا کی طرف سے چھاپہ مار کارروائیاں کرونا کی وبا کےعرصے میں بھی جاریہ ہیں۔

فدائی حملوں کا اسرائیلی انتقام، فلسطینیوں کے 41 مکانات مسمار

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ بیانات میں بتایا گیا ہے کہ قابض صہیونی ریاست نے فدائی حملوں میں ملوث فلسطینیوں کے خلاف انتقامی کارروائی کی آڑ میں گذشتہ دو سال سے فلسطینیوں کے 41 مکانات مسمار کئے ہیں۔

فلسطینی اتھارٹی طلباء کوانتقامی سیاست کی بھینٹ چڑھانے سے باز آئے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں سرگرم صدر محمود عباس کے زیرکمانڈ سیکیورٹی فورسز کی انتقامی کارروائیوں کی ایک بار پھر شدید مذمت کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ غرب اردن کی جامعات، اسکول اور دیگر تعلیمی ادارے بھی عباس ملیشیا کی انتقامی پالیسی کی بھینٹ چڑھ رہےہیں۔ آئے روز عباس ملیشیا کے سیکیورٹی ادارے جامعات کے طلباء کو سیاسی بنیادوں پر جیلوں میں گھیسٹ کر جامعات کا تقدس پامال کررہے ہیں۔