فلسطینی اتھارٹی سے شہریوں کے سوشل واجبات ادا کرنے کا مطالبہاتوار-30-جنوری-2022فلسطین میں اسلامی جہاد نے دس ماہ سے تعطل کے بعد فلسطینی اتھارٹی سے سماجی امور کے واجبات کی ادائیگی میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔