جمعه 17/ژانویه/2025

سلامتی کونسل

حماس نے سلامتی کونسل سے غزہ میں نسل کش بند کرنے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے شمالی غزہ کی پٹی میں  بیت حانون میں خلیل عویدہ سکول پر حملہ اور وہاں کے بے گھر لوگوں کے خلاف قتل عام، نسلی تطہیر اور جبری نقل مکانی کی کارروائیوں کا تسلسل ہے۔ حماس نے اتوار […]

یو این عہدیدار کی سلامتی کونسل کوغزہ کی پٹی کی بگڑتی  صورتحال پر بریفنگ

غزہ پر اسرائیلی جارحیت

امریکی ویٹو فلسطینی نسل کشی جاری رکھنے کی حمایت کے مترادف ہے:حماس

سلامتی کونسل

امریکہ نے غزہ جنگ بندی سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد کو ویٹو کر دیا

امریکی ویٹو

سلامتی کونسل کا غزہ میں بگڑتے ہوئے انسانی حالات پر انتباہ

سلامتی کونسل کا اجلاس

غزہ پر مسلط قحط پر غور کے لیے سلامتی کونسل کا آج اجلاس طلب

غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے قحط کے حالات، لوگ فاقوں سے مرنے لگے

سلامتی کونسل کا ’انروا‘ کو نقصان پہنچانے کے خلاف انتباہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین ’انروا‘ کی کارروائیوں کو ختم کرنے یا کم کرنے کی کسی بھی کوشش کے خلاف خبردار کیا ہے۔

سلامتی کونسل غزہ میں فوری جنگ بندی کرائے:یورپی یونین

یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے برائے امور خارجہ جوزپ بوریل نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے لبنان میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے حوالے سے اپنا تفویض کردہ کردار ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے لبنانی سرزمین پر وسیع پیمانے پر جارحیت کے آغاز سے معصوم شہریوں کی ہلاکتوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔

فرانس نے لبنان کے حوالے سے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلا لیا

فرانس کے وزیر خارجہ جین نول باروٹ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے اس ہفتے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کی درخواست کی ہے جس میں لبنان کی صورت حال پر غور کیا جائے گا۔

غزہ میں امداد کی رسائی کے حوالے سے سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

آج پیرکواقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اہم اجلاس فلسطین پرمنعقد ہورہا ہے جس میں اراکین غزہ میں انسانی ہمدردی کے امور اور تعمیر نو کے چیف کوآرڈینیٹر سگریڈ کاگ کی بین الاقوامی قرارداد 2720 کے نفاذ پر بریفنگ سنیں گے۔