
اسلامی جہاد کے وفد کا دورہ ماسکو، نائب روسی وزیر خارجہ سے ملاقات
بدھ-3-فروری-2021
اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ کی قیادت میں جماعت کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے روس کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے روسی نائب وزیر خارجہ اور مشرق وسطیٰ کے لیے ماسکو کے مندوب میخائل بوگدانوف سے ملاقات کی ہے۔