
فلسطین میں 24 اپریل جمعہ کو پہلے روزے کا امکان
ہفتہ-11-اپریل-2020
فلسطینی ماہرین فلکیات نے 24 اپریل کو فلسطین میں رمضان المبارک کے پہلے روزے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
ہفتہ-11-اپریل-2020
فلسطینی ماہرین فلکیات نے 24 اپریل کو فلسطین میں رمضان المبارک کے پہلے روزے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
اتوار-12-مئی-2019
#ماہ_صیام کے ساتھ ہی فلسطین میں قرآن کےساتھ تمام مسلمانوں کی طرح فلسطینیوں کا تعلق بھی بڑھ جاتا ہے۔ غزہ کےعوام اپنی دیگر تمام مشکلات اور مصائب کے باوجود قرآن کے ساتھ خاص تعلق قائم کرتے ہیں۔
جمعہ-8-جون-2018
مسجد اقصی کے ارد گرد اسرائیلی فوج کی قائم کی گئی رکاوٹوں کے باوجود لاکھوں فرزندان توحید نے نماز جعمہ مسجد اقصی میں ادا کی۔ تفصیلات کےمطابق ماہ مقدس رمضان المبارک کے چوتھے جمعہ کی نماز میں ۲۸۰۰۰۰ مسلمانوں نے مسجد اقصی میں نماز جمعہ ادا کی۔
جمعرات-7-جون-2018
ماہ مقدس رمضان المبارک میں فلسطینی مسلمانوں کو مسجد اقصی میں عبادات سے روکنا ایک قبیح عمل ہے جس کی جنتی مذمت کی جائے کم ہے۔ یہ کہنا تھا مسجد اقصی کے امام عکرمہ صبری کا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ یروشلم میں مسجد اقصی میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی، فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈاون جیسے اقدامات پر امام مسجد اقصی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان اقدامات کو فوری طور پر روکا جانا چاہیے۔
بدھ-6-جون-2018
بین الاقوامی علماء اتحاد نے عالم اسلام کی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ قضیہ فلسطین کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں کما حقہ ادا کرنے کے لیے فوری اقدامات کریں۔
منگل-29-مئی-2018
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین یعبد کے مقام پر افطاری کے وقت ایک فلسطینی قیدی کے گھر پر چھاپہ مارا اور گھر میں موجود اس کے اہل خانہ کی نیم برہنہ تلاشی لی۔
اتوار-27-مئی-2018
ماہ صیام آتے ہی اہل فلسطین روزہ داروں کی افطاری جیسے کار ثواب میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ شاید ہی کوئی فلسطینی شہر ایسا ہو جس میں غریبوں کی افطاری اور سحری کے لیے اہل خیر حضرات کی جانب سے باقاعدگی سے طعام کا انتظام نہ کیا جاتا ہو۔
اتوار-20-مئی-2018
رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ دنیا کے ایک ارب 84 کروڑ مسلمانوں کے کھانے پینے کے اوقات یک دم تبدیل ہوگئے۔ طلوج فجر سے غروب آفتاب تک کسی قسم کا اکل وشرب اہل اسلام کے ہاں جائز نہیں۔ نہ کوئی سگریٹ نوشی اور نہ ہی کسی قسم کا نشہ کرنے کی اجازت ہے۔
جمعہ-18-مئی-2018
قابض صہیونی فوج اور پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کو رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا ہے۔
پیر-14-مئی-2018
مفتی اعظم فلسطین اور سپریم افتاء کونسل کے چیئرمین الشیخ محمد حسین نے کہا ہے کہ ماہ صیام سنہ 1439ھ کا چاند کل 29شعبان المعظم بہ مطابق 15 مئی بہ روز منگل دیکھا جائے گا۔