چهارشنبه 30/آوریل/2025

رمضان المبارک

مسجد اقصیٰ تک رسائی روکنا مذہبی آزادی پر اسرائیل کا براہ راست حملہ ہے:حماس

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے زور دے کر کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مہینے میں مسجد اقصیٰ تک نمازیوں کی رسائی کو "محدود” کرنے کے لیے قابض اسرائیلی پولیس کی سفارشات اور منصوبے "ایک خطرناک نظیر ہے جس کا مقصد فلسطینیوں کی عبادت کی آزادی کو کمزور کرنا […]

قابض اسرائیل نے نئے رہا ہونے والے فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے پرپابندی لگا دی

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیل کے سرکاری نشریاتی کارپوریشن نے اطلاع دی کہ قابض اسرائیل اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ساتھ موجودہ معاہدے کے تحت رہا کیے گئے فلسطینی قیدیوں کو رمضان المبارک کے مہینے میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دے گا۔ قطر اور مصر کی ثالثی اور امریکہ […]

رمضان میں القدس میں دو ہزار اسرائیلی پولیس اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ

عبرانی ذرائع نے انکشاف کیا کہ قابض اسرائیلی پولیس نے ماہ رمضان (23 مارچ کو متوقع) کی تیاریوں کے تناظر میں مقبوضہ بیت المقدس میں پولیس فورس کو مزید تقویت دینے کا فیصلہ کیا ہے جس میں متعدد فارمیشنز سے 2000 سے زائد پولیس اہلکار تعینات کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

فلسطینی قیدیوں کا رمضان المبارک کےآغاز سے بھوک ہڑتال کا اعلان

​اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی نمائندہ تحریک نے باور کرایا ہےکہ صہیونی زندانوں میں قید فلسطینی آنے والے رمضان المبارک کے آغاز سے ہی اسرائیلی مظالم کے خلاف اور اپنے حقوق کے لیے بھوک ہڑتال شروع کریں گے۔​

رمضان کریم میں انتہا پسند آبادکاروں کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا عزم

فلسطینی رہنماؤں اور کارکنوں نے فلسطینی عوام سے ماہِ رمضان المبارک کے دوران مسجدِ اقصیٰ میں اپنی موجودگی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا تاکہ اسے یہودی آباد کاروں کے حملوں اور سازشوں سے بچایا جا سکے۔

یہودیوں کی بڑھتی جارحیت، رمضان میں حالات بگڑ سکتے ہیں:وزارت خارجہ

فلسطینی اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ اگر غرب اردن اور فلسطین کے دوسرے علاقوں میں بسائے گئے یہودی آباد کاروں کو نکیل نہ ڈالی گئی تو ماہ صیام میں فلسطینی علاقوں میں امن وامان کے حالات مزید خراب ہوسکتے ہیں۔

قابض فوج نے مسجد اقصیٰ میں نہتے روزہ داروں پر قیامت ڈھا دی

کل جمعہ کے روز مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوج نے نہتے فلسطینی روزہ داروں پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کرکے کم سے کم 205 فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔ زخمیوں‌میں سے بعض‌کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔

مساجد کی بندش، سوشل میڈیا خطبات رمضان کا متبادل پلیٹ فارم

کرونا کی وبا کے نتیجے میں فلسطین میں ماہ صیام میں بھی مساجد بند ہیں۔ مساجد کی بندش، نماز جمعہ اور تراویح کےاجتماعات کے نہ ہونے کےباعث اسلامیان فلسطین دین اسلام سے متعلق معمول کے دروس ہائے قرآن واحادیث سے براہ راست استفادہ کرنے سے محروم ہیں مگر سوشل میڈیا دین کی مواعظ حسنہ کی تیلغ واشاعت کا ایک متبادل ذریعہ ثابت ہو رہا ہے۔

کرونا کی وبا میں اہالیان القدس کا رمضان کیسا گذر رہا ہے؟

اس بار ماہ صیام ایسے حالات میں اہل فلسطین پرسایہ فگن ہو رہا ہے کہ کرونا کی جان لیوا وبا نے پورا نظام زندگی درہم برہم کررکھا ہے۔ مسجدیں ویران ہیں کہ ان میں رکوع وسجود کرنے والے اہل ایمان وبا کی وجہ سے وہاں نہیں پہنچ پاتے۔ بازاروں، شہروں اور آبادیوں میں ہرطرف ویرانی اور ہو کاعالم ہے۔

بیشتر عرب ممالک میں کل جمعہ سے رمضان المبارک کا آغاز

کل جمعۃ المبارک بہ مطابق 24اپریل 2020ء کو مشرق وسطیٰ اور خلیجی عرب ممالک میں سنہ 1441ھ کے ماہ صیام کا آغاز ہو رہا ہے۔