رفعت العریر کے لیے ادھورا خراج تحسین
اتوار-4-فروری-2024
رفعت ! میں نے اپنے امریکی اخبار کے ایڈیٹر سے کہا مجھے آپ کی تعریف کرنا پسند ہے مگر میں ایسا کچھ نہیں کر پایا۔ وجہ کچھ اور نہیں بنی تھی۔ بس یہ وجہ بنی کہ آپ کی شہادت کی خبر نے مجھے اور آپ کے دوسرے سبھی دوستوں کو گہرے غم میں مبتلا کر دیا ہے۔ آپ کے بارے میں لکھنے کے لیے ہم اپنے آپ کو کمزور پاتے ہیں۔