چهارشنبه 12/فوریه/2025

رفح کراسنگ

غزہ سے مزید 37 فلسطینی مریض اور زخمی علاج کے لیے مصر روانہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین عالمی ادارہ صحت نے غزہ کی پٹی سے رفح بارڈر کراسنگ کے ذریعے 37 مریضوں کےطبی انخلاء کا اعلان کیا۔ ان میں زیادہ تر فلسطینی بچے تھے جنہیں مصر کے ہسپتالوں میں علاج کے لیے روانہ کیا گیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے سکریٹری جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے کہا کہ […]

غزہ سے مریضوں اور زخمیوں کا پہلا گروپ آج ہفتے کو رفح کراسنگ سے روانہ ہوگا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ مریضوں اور زخمیوں کا پہلا گروپ ہفتہ یکم فروری سے شروع ہونے والی رفح لینڈ کراسنگ کے ذریعے بیرون ملک علاج کے سفر کے لیے روانہ ہوگا۔ وزارت نے ایک پریس بیان میں کہا کہ وہ مریضوں اور ان کے ساتھیوں […]

رفح کراسنگ اور فلاڈیلیفا پر اسرائیلی موجودگی مسترد کرتے ہیں: مصر

رفح کراسنگ

مصری حکام نے ایک بار پھر رفح کراسنگ بند کر دی

غزہ کی وزارت داخلہ کے مطابق مصر کی انتظامیہ نے رفح کراسنگ کی بندش کے فیصلے سے آگاہ کیا ہے۔

رفح کراسنگ کھلنے کے بعد تین ہزار سے زاید شہریوں کی بیرون ملک روانگی

فلسطینی بارڈر سیکیورٹی حکام نے بتایا ہے کہ غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح کے دو طرفہ آمدورفت کے لیے کھلنے کے بعد گذشتہ چار روز کے دوران 3 ہزار 171 فلسطینی بیرون ملک روانہ ہوئے۔

مصرنے فلسطین کی رفح گذرگاہ تین روز کے لیے بند کر دی

مصری حکام نے فلسطین کی بین الاقوامی گذرگاہ 'رفح' کو تین کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا۔

مصر میں انقلاب کی سالگرہ پر غزہ کی رفح‌ کراسنگ بند کردی گئی

مصری حکام نے 25 جنوری 2011ء کے انقلاب کے موقع پر غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح غیرمعینہ مدت کے لیے دو طرفہ ٹریفک کے لیے بند کردی ہے۔

مصر نے عالمی امدادی قافلے کو غزہ داخلے کی اجازت دے دی

مصر کی حکومت کی جانب سے اپنی سرزمین سے گذر کرفلسطین کے علاقے غزہ میں داخل ہونے کی اجازت ملنے کے بعد عالمی امدادی قافلہ آئند ہفتے روانہ ہو رہا ہے۔

رفح گذرگاہ آج سے تین روز کے لیے کھول دی گئی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سرحدی امور کے انچارج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی بین الاقوامی رہ داری رفح کو آج سے دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ گذرگاہ کل اور پرسوں بھی کھلی رہے گی۔

کل سے رفح گذرگاہ تین روز کے لیے کھولنے کا مصری فیصلہ

مصرمیں قائم فلسطینی سفارت خانے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مصری حکام نے انہیں بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی گذرگاہ ’رفح کراسنگ‘ کو کل ہفتے سے سوموار تک تین دن تک دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھولاجائے گا۔