
رام اللہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہری شہید
ہفتہ-30-مئی-2020
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں حلمیش یہودی کالونی کے قریب فائرنگ کرکے ایک فلسطینی شہید ہوگیا۔
ہفتہ-30-مئی-2020
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں حلمیش یہودی کالونی کے قریب فائرنگ کرکے ایک فلسطینی شہید ہوگیا۔
منگل-26-مئی-2020
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیےکام کرنےوالے کارکنوں نے انکشاف کیا ہے اسرائیل جیل میں قید ایک فلسطینی دوشیزہ پر صہیونی جلادوں نے وحشیانہ تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں اس کی حالت کافی تشویشناک ہوگئی ہے۔
منگل-26-مئی-2020
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق بیرون ملک مقیم مزید ایک فلسطینی جاں شہری کرونا کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا جس کےبعد بیرون ملک جاں بحق ہونےوالےفلسطینیوں کی تعداد 94 ہوگئی ہے۔
پیر-25-مئی-2020
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید 4700 فلسطینی اسیران کو بنیادی حقوق سے محروم کیا گیا ہے۔
ہفتہ-23-مئی-2020
اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے نواحی علاقے وادی السیق میں 21 فلسطینی خاندانوں کے مکانات غیرقانونی قرار دے کرانہیں فوری طورپر خالی کرنے اور مسمار کرنے کا حکم دیا ہے۔
جمعرات-14-مئی-2020
فلسطین کی بیشتر بڑی جماعتوں نے رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کی دعوت پر آئندہ ہفتے کو طلب کیے گئے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
منگل-12-مئی-2020
قابض صہیونی فوج نے گذشتہ روز غرب اردن میں کوبر کے مقام پر فلسطینی اسیر قسام البرغوثی کا مسمار کردیا۔
ہفتہ-9-مئی-2020
فلسطینی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں کرونا کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔ وزارت صحت کے مطابق اب تک 547 فلسطینی اندرون ملک کرونا کا شکار ہوئے ہیں۔ گذشتہ 24 گھںٹوں کے دوران کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔
ہفتہ-2-مئی-2020
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں بیت سیرا کے مقام پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک فلسطینی شہری کو حراست میں لے لیا۔
منگل-28-اپریل-2020
اسرائیلی جیل میں دوران حراست شہید ہونے والے فلسطینی نوجوان کو گذشتہ روز غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ کے نواح میں اس کے آبائی علاقے عابود میں سپرد خاک کردیا گیا۔