جمعه 21/مارس/2025

رام اللہ

سرطان میں مبتلا اسیر عبدالباسط معطان کی مدت حراست میں توسیع

عبدالباسط معطان کا تعلق رام اللہ کی بلدیہ برقہ سے ہے۔

بیت حنینا میں مسماری اور بلڈوزنگ، جلزون میں تعمیرات روکنے کے احکامات

کل پیر کومقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کی نام نہاد بلدیہ کے بلڈوزروں نے شہر کے شمال مشرق میں بیت حنینا قصبے میں ایک رہائشی کمرے کو مسمار کر دیا۔

دو فلسطینی نوجوان اسرائیلی فائرنگ سے زخمی، ایک کی حالت زیادہ خراب

ایک فلسطینی نوجوان البیرہ کے علاقے میں اسرائیلی قابض فورسز کی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گیا ہے۔ یہ واقعہ رام اللہ کے علاقے البیرہ شہر میں نماز جمعہ کے بعد پیش آیا۔ جب اسرائیلی فورسز نے فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ کی۔

فلسطینی عوام پر شیلنگ اور فائرنگ، متعدد فلسطینی زخمی، 1 شدید زخمی

ناجائز یہودی بستیوں کے خلاف ہفتہ وار احتجاج کرنے والے متعدد فلسطینیوں کو اسرائیلی قابض فورسز نے زخمی کر دیا۔ ان میں سے ایک فلسطینی نوجوان شدید زخمی ہے ۔ یہ نوجوان فلسطینی رام اللہ کے علاقے البیرہ میں اسرائیلی قابض فورسز کی فائرنگ کا نشانہ بنا۔

رام اللہ: فلسطینیوں پر آنسو گیس شیل اور اسٹن گرینیڈ سے حملے

اسرائیلی قابض فوج نے جمعہ کے روز مغربی کنارے کے علاقوں میں دھاوا بول دیا۔ جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوگئے ہیں۔

رواں برس فلسطینیوں کے خلاف مختلف شہروں اور قصبوں میں 833 حملے

رواں سال ماہ نومبر کے دوران اسرائیلی قابض فوج نے فلسطینی شہریوں کے خلاف مختلف شہروں اور قصبوں میں 833 حملے کیے ہیں۔

رواں سال اب تک 750 فلسطینی بچوں کو حراست میں لیا گیا

اسرائیلی قابض فورسز نے رواں سال کے دوران اب تک 750 فلسطینی بچوں کو گرفتار کیا ہے۔ فلسطینی اسیران کے لیے قائم سوسائٹی پی پی ایس نے اعداد و شمار ہفتے کے روز جاری کیے ہیں۔

رام اللہ میں نوجوان زخمی، بچہ گھر سے اغوا

اسرائیلی قابض فوج نے گزشتہ رات رام اللہ کے شمال مغرب میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر زخمی کر دیا اور بیت سیرا گاؤں میں ایک بچے کو اس کے گھر سے اغوا کر لیا۔

16 سالہ دوشیزہ کو سر میں گولی مار کر شہید کر دیا گیا

فلسطینی وزارتِ صحت نے مغربی کنارے کے صوبے رام اللہ کے قریب اسرائیلی قابض فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والی فلسطینی نوجوان لڑکی کی شناخت فلہ رسمی عبدالعزیز کے نام سے کی ہے۔

الخلیل اور رام اللہ سے تین فلسطینی اغوا، گھروں کی توڑ پھوڑ

اسرائیلی قابض پولیس نے اغوا کی گذشتہ رات سے شروع کی گئی مختلف کارروائیوں کے دوران تین فلسطینیوں اغوا کر لیا ہے۔ اغوا کی یہ کارروائیاں مقبوضہ یروشلم اور الخلیل کے علاقوں میں کی گئی ہیں۔