
پرامن طلباء ریلی پراسرائیلی فوج کی فائرنگ،8 طلباء زخمی
بدھ-14-مارچ-2018
قابض صہیونی فوج نے گذشتہ شام فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں البیرہ کے مقام پر فلسطینی طلباء کی ایک ریلی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم آٹھ فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔