پنج شنبه 01/می/2025

دھاوے

منگل کو 168 یہودی آبادکاروں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔گذشتہ روزاسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 168 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

سال 2019ء مسجد اقصیٰ پر دھاووں اور تقسیم کی سازشوں میں اضافہ

سال 2019ء اپنے اختتام کے آخری مراحل میں ہے اور 2020ء کی آمد آمد ہے۔ جانے والا سال اور آنے والا برس مسجد اقصیٰ کو درپیش خطرات اور چیلنجز اپنے عروج پر ہیں۔

گذشتہ ہفتے 340 یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں340 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

فول پروف سیکیورٹی میں دسیوں یہودیوں کے قبلہ اول پردھاوے

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل اتوار کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں78 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

شمالی بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے دھاوے کے بعد تصادم

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے الرام میں ہفتے کی شام اسرائیلی فوج کے دھاووں کے بعد قابض فوج اور فلسطینی آبادی میں تصادم ہوا۔

فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول پر یہودی آبا دکاروں کے دھاوے

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز درجنوں یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

جولائی میں 2233 یہودی آباد کاروں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ جولائی کے مہینے میں 2233 یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔

عید الاضحیٰ پر یہودی آباد کاروں سے قبلہ اول پر دھاووں کی اپیل

اسرائیل کی انتہا پسند یہودتی تنظیموں اور قبلہ اول کی جگہ مزعومہ ہیکل سلیمانی کے قیام کی پرچارک تنظیموں کے اتحاد نے عیدالاضحیٰ پر یہودی آباد کاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مذہبی رسومات ادا کریں۔

اسرائیلی فوج کی موجودگی میں 166یہودی آباد کا قبلہ اول میں داخل

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی طرف سے فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پردھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی، جولائی میں 6 فلسطینی شہید، 414 گرفتار

فلسطین میں القدس اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی 2019ء کے دوران اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید اور 414 کو حراست میں لے لیا گیا۔