
قیدیوں کے تبادلے سمیت جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد جاری رکھیں گے:حماس
جمعرات-13-فروری-2025
حماس کا اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ برقرار رکھنے کا اعلان
جمعرات-13-فروری-2025
حماس کا اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ برقرار رکھنے کا اعلان
پیر-10-فروری-2025
غزہ کے بارے میں ٹرمپ کے ناپاک عزائم مسترد کرتے ہیں:خلیل الحیہ
ہفتہ-1-فروری-2025
غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سربراہ ڈاکٹر خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ ہماری قوم اور ان کی بہادر مزاحمت نے طوفان الاقصیٰ کی شاندار جنگ سے خدا کی مدد اور فضل سے اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں۔ ان مقاصد میں سرفہرست اس غاصب ریاست کو خدا کی قدرت سے […]
جمعرات-30-جنوری-2025
قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ غزہ کے سربراہ خلیل الحیہ نے کہا کہ فلسطینی عوام نے صبر و استقامت کا انوکھا نمونہ پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔ ہم اپنے عوام کے ساتھ مل کر جدوجہد جاری رکھیں گے۔ ہماری جنگ سرزمین فلسطین اوراس کی مقدسات […]
جمعرات-16-جنوری-2025
دوحہ ۔ مرکز اطلاعات فلسطینحماس کے سیاسی دفتر کے سینئیر رکن اور غزہ میں حماس کے رہنما ڈاکٹر خلیل الحیہ نے جنگ بندی اور اسیران کے تبادلے کے معاہدے کے حوالے سے کہا ہے کہ اس تاریخی لمحے میں، جو ہمارے عوام کی جدو جہد اور مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے جو دہائیوں سے جاری […]
جمعرات-21-نومبر-2024
خلیل الحیہ
پیر-7-اکتوبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی بیورو کے رکن اور جماعت کے عرب اور اسلامی تعلقات کے دفتر کے سربراہ خلیل الحیہ نے کہا کہ فلسطین میں بالعموم اور غزہ میں بالخصوص ’طوفان الاقصیٰ‘ کو ایک سال گزر چکا ہے۔ہمارے فلسطینی عوام اپنی مزاحمت، خون اور استقامت کے ساتھ ایک نئی تاریخ لکھ رہے ہیں۔اپنے خون سے اپنی آزادی کی تحریک کی آبیاری کا سفر1948ء میں القسام مجاھدین نے شروع کیا۔ سات اکتوبر 2023ء اس طویل جدو جہد کا ایک اہم مرحلہ ہے جس نے ایک بار پھر فلسطینی کاز کوپوری دنیا میں زندہ کیا ہے۔
ہفتہ-28-ستمبر-2024
غزہ کی پٹی میں حماس کے ڈپٹی چیئرمین اور پولیٹیکل بیورو کے رکن خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی بزدل دشمن کے ہاتھوں عظیم مجاہد حسن نصر اللہ اور ان کی جماعت کے ساتھی رہ نماؤں کا قتل ایک مکمل دہشت گردانہ کارروائی ہے۔ یہ نہ صرف لبنان کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے بلکہ غاصب صہیونی دشمن کی طرف سے ایک سنگین اور وحشیانہ کارراوئی ہے۔
جمعرات-12-ستمبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ جماعت کے مذاکراتی وفد نے جماعت کے سرکردہ رہ نما ڈاکٹر خلیل الحیہ کی قیادت میں قطری دارالحکومت دوحہ میں قطری وزیر اعظم اور وزیر خارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی اور مصری جنرل انٹیلی جنس کے سربراہ عباس کامل سے ملاقات کی۔ا اس ملاقات میں مسئلہ فلسطین اور غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
پیر-2-ستمبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی بیورو کے سینیر رُکن اور اس کے مذاکراتی ٹیم کے رکن خلیل الحیہ نے زور دے کر کہا ہے کہ ان کی جماعت فاشسٹ صہیونی ریاست کے وزیراعظم نیتن یاہو کی نئی شرائط پر بات چیت کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی۔ انہوں نے کہا کہ حماس نے بار ہا واضح کیا ہے کہ وہ دو جولائی کو طے پائے فارمولے پرعمل درآمد کے لیے تیار ہے اور اس سے دستبردار نہیں ہوگی۔