پنج شنبه 06/فوریه/2025

خلیج عرب

نامعلوم مسلح افراد نے خلیج عدن میں ایک آئل ٹینکر پر قبضہ کر لیا

ایک امریکی دفاعی عہدیدار نے کہا ہے کہ خیال کیا جاتا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے اتوار کو خلیج عدن میں سینٹرل پارک آئل ٹینکر پر قبضہ کر لیا۔ ایل ایس سی جی ڈیٹا سے معلوم ہوا ہے کہ چھوٹے آئل ٹینکر کو اسرائیل کی ملکیت والی کمپنی ’’زوڈیم میری ٹائم لمیٹڈ چلاتی ہے۔ اس کمپنی کا ہیڈکوارٹرز لندن میں ہے اور یہ ایک بین الاقوامی شپ مینجمنٹ کمپنی ہے۔

اسرائیل کا خلیج سے تیل کی نقل وحمل کے معاہدے کی تجدید نو پر غور

اسرائیلی اخبار’ہارٹز‘نےدعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم نفتالی بینیٹ اور وزیر خارجہ یائیرلبید نے خلیج سے تیل کی دوبارہ منتقلی اور سپلائی شروع کرنے کی کوشش کررہا ہے۔اخباری رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت خلیجی مُمالک سے تیل کی نقل وحمل کے سابقہ معاہدے کی تجدید پر غور کررہی ہے۔

ترک صدر کی خلیجی بحران حل کرنے کے لیے ثالثی کی پیشکش

خلیجی ملک قطر اور دوسرے ممالک کے درمیان پیدا ہونے والے تازہ سفارتی کشیدگی کے بعد عالم اسلام کی طرف سے معاملے کے فوری حل کے لیے کوششیں تیز ہوگئی ہیں۔