پنج شنبه 01/می/2025

حماس

حماس کی 35 ویں یوم تاسیس کے موقع پر نیا لوگو جاری

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے اپنے 35 ویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنا نیا لوگو جاری کیا ہے۔

عمر الفرارجہ کی شہادت پر حماس کا اظہارِ تعزیت

تحریک حماس نے 23 سالہ شہید عمر مناع الفرارجہ کی شہادت پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔

حماس کے رہنما عدنان الحصری کے گھر پر چھاپا

فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی فورسز نے حماس کے اہم رہنما عدنان الحصری کو طولکرم پناہ گزین کیمپ میں ان کے گھر پر چھاپہ مار کرگرفتار کر لیا۔

مغربی کنارے اور یروشلم کے عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ حماس

حماس کے رہنما اسماعیل رضوان نے زور دے کر کہا ہے کہ مغربی کنارے اور مقبوضہ یروشلم اسرائیلی مظالم کی اس تازہ یلغار میں بھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ وہ غزہ میں حماس کے حامیوں سے خطاب کر رہے تھے۔

حانوکا عید کے اعلان پر حماس کا انتباہ

مقبوضہ بیت المقدس میں حماس کے ترجمان محمد حمادہ نے فلسطینی عوام سے مسجدِ اقصیٰ میں مستقل موجود رہنے کی اپیل کی ہے۔

فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لیے کوششیں جاری ہیں: اسماعیل ہنیہ

حماس کے سیاسی بیرو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کی آزادی کے دن رات جدوجہد جاری ہے۔

اسرائیلی کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سےانکار پر حماس کی تحسین

فلسطینی تحریک مزاحمت حماس نے لبنان کی ٹیبل ٹینس کی کھلاڑی کے ورلڈ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں اسرائیلی کھلاڑی کے مقابل نہ آنے سے گریز کرنے کے لیے دستبرداری کے فیصلے کی تحسین کی ہے۔

فلسطینی اسیران کی رہائی کے لیے ایک ‘وفا الاحرار’ کی تیاری کی ضرورت ہے

حماس کے سیاسی بیورو کے رکن روحی مشتھیٰ نے فلسطینی اسیران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے انہیں اسرائیلی جیلوں سے رہائی دلانے کے لیے تمام ممکنہ ذرائع استعمال کیے جائیں گے۔

حماس نے یورپی کمیشن اور قابض اسرائیلی اتھارٹی کے مذاکرات مسترد کر دیے

حماس نے یورپی کمیشن اور اسرائیل قابض اتھارٹی کی حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات کو مسترد کر دیا ہے۔

فلسطین کاز تمام آزادی پسند انسانوں کی مشترکہ کاز ہے: حماس

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے شہید شیخ عزالدین القسام کے یوم شہادت پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ پورے فلسطین میں 20 نومبر کو شیخ القسام کا یوم شہادت منایا گیا اور آزادی فلسطین کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔